-
سلام بر گل نرگس مہدی (عج) ۔ پوسٹر
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴روز جمعہ منجی عالم بشریت،آخری حجت خدا، فرزند رسول حضرت امام زمانہ مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے منسوب ہے۔
-
حضرت امام زمانہ (عج) سے بیعت
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹فوٹو گیلری
-
امام زمان (عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سےتقریب
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱فوٹو گیلری
-
آخری امامت کا آغاز مبارک ہو!
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۱۹ ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو منجی عالم بشریت، آخری حجت خدا،منتقم کربلا حضرت امام عصر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی امامت کا آغاز ہوا۔اس مناسبت پر مبارکباد قبول کرنے کے ساتھ ساتھ آنحضرت کے بارے میں چند احادیث ملاحظہ فرمائیں۔
-
پاکستان: چپ تعزیے کا جلوس برآمد، سکیورٹی ہائی الرٹ
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۲سحرعالمی نیٹ ورک غم و اندوہ کے اس موقع پرحضرت امام زمانہ (عج)، رہبرانقلاب اسلامی اورتمام سامعین اور ناظرین کی خدمت میں دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
-
حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت، پوری دنیا عزادار
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰آج بروز بدھ آٹھ ربیع الاول کو فرزند رسول خدا حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم شہادت ہے آپ کو عراق کے شہر سامراء میں زہر دغا سے شہید کردیا گیا تھا۔
-
پاکستان؛ حضرت امام مہدی(عج) کی شان میں گستاخی کی اہل سنت اورعیسائی رہنماؤں نے بھی کی مذمت / پھانسی دینےکا مطالبہ
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰پاکستان میں حضرت امام مہدی(عج) کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف جہاں اس ملک کے شیعہ مسلمان سراپا احتجاج ہیں وہیں سنی اورعیسائی رہنماؤں نے بھی اس کی مذمت کرتے ہوئے گستاخ کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔
-
گستاخ امام زمانہ(عج) کو پھانسی دینے کیلئے پاکستان بھر میں مظاہرے
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸پاکستان کے کئی شہروں میں گستاخ امام زمانہ(عج) کو کیفر دار تک پہنچانے کیلئے احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
گستاخ امام زمانہؑ کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو چاہئیے کہ وہ گستاخ امام زمانہؑ کے خلاف فوری کارروائی کرے۔
-
زائرین حسین (ع) کی آرزو ۔ تصاویر
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲زائرین اربعین حسینی کی قلبی آرزو،جسکے الفاظ تو کم مگر مفہوم بڑا عظیم ہے،ایک مختصر دعا مگر بشریت کی سب سے بڑی آرزو! ’’اللہم عجل لولیک الفرج‘‘ (تصاویر:از تسنیم نیوز)