-
ماه رجب کی آمد اور باقرالعلوم (ع) کا جشن ولادت
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ماه رجب کی آمد اور باقرالعلوم (ع) کا جشن ولادت
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
باقر العلوم (ع) کی آمد مبارک / زندگی نامہ+ زیارت + اقوال
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۰عبادت و نیائش کے مبارک مہینے رجب المرجب کی آمد اور یکم رجب فرزند رسولۖ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کو فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مبارک باد پیش کرتا ہے-
-
امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۸فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سراپا سوگوار و عزادار ہے جبکہ ایران سمیت دنیا کے گوشہ وکنار میں اس موقع پر مجالس عزا اور نوحہ وماتم کا سلسلہ جاری ہے
-
علم حاصل کرو کیونکہ ۔۔۔۔۔! - حدیث
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۱فرزند رسول ص حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کا ارشاد گرامی
-
حرم امام رضا ع میں جشن ولادت امام باقر ع - تصاویر
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۵پانچویں امام محمد باقرعلیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر عاشقان امام نے مشہد مقدس میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں حاضر ہو کر اپنی عقیدت کا اظہار کیا
-
فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
حضرت امام باقر علیہ السلام کی تربیتی احادیث
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۴شیخ الطائفہ شیخ طوسی اپنی رجال کی کتاب میں ذکر کرتے ہیں کہ امام باقر علیہ السلام کے وہ اصحاب اور شاگرد جنہوں نے آپ سے حدیث نقل کی ہے ان کی تعداد ۴۶۲ چارسو باسٹھ مرد اور دو عورتیں ہیں
-
باقر العلوم (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳فرزند رسول امام حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسب سے پورے ایران میں جشن کا سماں ہے اور مذہبی و ثقافتی مقامات پر محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
حضرت امام محمد باقر ع کی شب ولادت باسعادت
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۲آسمان امامت و ولایت کے پانچویں درخشاں ستارے فرزند رسولۖ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و سرور کی محفلیں جاری ہیں۔