-
ٹرمپ، انتخابات میں شکست کھا سکتے ہیں، اپنے حریفوں سے کافی پیچھے، سروے رپورٹ
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵امریکا کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ موجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریفوں سے کافی پیچھے ہوگئے ہیں۔
-
امریکا، اعتراض کرنا بھی گناہ ہے+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰امریکا میں قانونی احتجاج کرنا اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کرنا جیسے گناہ ہو گیا ہو۔
-
ناکام امریکا کا چینی باشندوں پر کوویڈ-19 کی ویکسین چرانے کا الزام
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲امریکی شعبہ انصاف نے دو چینی باشندوں پر امریکا اور دیگر ممالک میں سیکڑوں کمپنیوں سے کوویڈ-19 کی ویکسین سے متعلق تحقیقات اور کچھ اہم دستاویزات کی چوری کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکا میں کورونا پر تنازع، نینسی پیلوسی نے کورونا کو ٹرمپ وائرس قرار دے دیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کورونا وائرس کو ٹرمپ وائرس قرار دیتے ہوئے اس خطرناک وائرس کے مقابلے میں ٹرمپ حکومت کے طریقہ کار پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
امریکی دہشت گردوں کی گاڑی الٹ گئی + ويڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴شام میں موجود غاصب امریکی فوجیوں کے خلاف مسلسل مظاہرے ہوتے رہتے ہیں۔
-
جب سرکار کے دعوے کی پول کھل گئی+ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حب الوطنی کے دعوے تو بہت کرتے ہیں لیکن ایک امریکی شخص کے سامنے ان کی پول کھل گئی۔
-
ایک ہفتے میں دوسری بار ؛ امریکہ کا ایک اور بحری بیڑا آگ کی لپیٹ میں
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲امریکہ کے ایک اور بحری بیڑے میں اس ملک کے ساحلی علاقے میں آگ لگ گئی۔
-
امریکا میں مظاہروں کے دوران لگے اللہ اکبر کے نعرے+ ویڈیو
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے پر امن مظاہروں کے دوران اللہ اکبر کے نعرے لگے۔
-
سوپر پاور امریکا، 4 دن بعد بجھا سکا بحری جنگی جہاز میں لگی آگ+ ویڈیو
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۱اتوار کو جنوب مغربی امریکا کی سین ڈیاگو بندرگاہ پر نامعلوم وجوہات سے دھماکہ ہوا تھا اور امریکی بیڑے یو ایس ایس بونہوم رچرڈ میں آگ لگ گئي تھی۔ اس واقعے میں درجنوں امریکی زخمی ہوئے تھے، چار دن کے بعد امریکی انتظامیہ آگ بجھانے میں کامیاب رہی۔
-
ایک بے گھر شخص پر امریکی پولیس کا قہر۔ ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲اس بار امریکی شہر نیویارک کے میٹرو اسٹیشن سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک بے گھر بد نصیب شہری، امریکی پولیس والوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اپنی جبلت سے مجبور امریکی پولیس والے کس طرح فقر و فلاکت کے ستائے ہوئے ایک بے روزگار اور بے گھر شخص کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ ویڈیو میں موجود نازیبا اور خلاف ادب کلمات پر ہم قارئین و ناظرین سے معافی چاہتے ہیں!