-
یمن پر امریکی حملے، 338 سے زائد شہری شہید اور زخمی
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰یمن کی وزارت صحت نے ملک کے خلاف امریکی حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ پارلیمنٹ ممبران کو دیں گے بریفنگ
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳ایرانی وزیر خارجہ عمان میں ایران امریکہ مذاکرات کے پہلے دور کے نتائج کے بارے میں ملک کے پارلیمنٹ ممبران کو بریفنگ دیں گے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات پر دیا بڑا بیان
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات تعمیری رہے، دوسرا دور سنیچر 19 اپریل؛ عراقچی
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے عمان میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی کچھ تفصیلات پیش کیں۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات، عمان کی میزبانی کی قدردانی؛ ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایکس پیغام میں عمان کی میزبانی کی قدردانی کی ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں عمان کے وزیرخارجہ کا بیان
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰عمان کے وزیر خارجہ نے مسقط میں ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں اپنے سوشل میڈیا پیج پر ایک پیغام جاری کیا۔
-
امریکہ میں غیرملکی طلبہ خطرے سے دوچار
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲امریکا میں تعلیمی ویزا رکھنے والے بین الاقوامی طلبہ کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔
-
ایک موقع بھی ہے اور ایک آزمائش بھی، گیند اب امریکہ کی کورٹ میں ہے: عراقچی
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷آج عمان میں اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔
-
یمن کے جوابی حملوں سے بوکھلایا امریکا، تل ابیب پر بھی ڈرون حملے
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰امریکہ اور صیہونی جارحیت کے جواب میں یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی تنصیبات اور بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے پر حملہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کا ہوا مینٹل ٹیسٹ! رپورٹ اتوار کو جاری کی جائے گی
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ ان کا دل اور دماغ اچھی حالت میں ہے۔