SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکہ

  • ایران میں بلوے ، دہشت گردوں نے مقدس شہر مشہد میں غیر معمولی ہنگامہ آرائی کی

    ایران میں بلوے ، دہشت گردوں نے مقدس شہر مشہد میں غیر معمولی ہنگامہ آرائی کی

    Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۲

    ایران کے مقدس شہر مشہد میں ، دہشت گردوں نے مظاہرین کے بھیس میں عوامی املاک کو گزشتہ شب بھی نقصان پہنچایا۔

  • وزیر خارجہ:  امریکہ اور صیہونی حکومت اس غلط فہمی میں مبتلا تھے کہ تین دن میں ایران کو جھکنے پر مجبور کردیں گے

    وزیر خارجہ: امریکہ اور صیہونی حکومت اس غلط فہمی میں مبتلا تھے کہ تین دن میں ایران کو جھکنے پر مجبور کردیں گے

    Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۹

    ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت اس غلط فہمی میں مبتلا تھے کہ تین دن میں ایران کو جھکنے پر مجبور کردیں گے لیکن ناکام ہوگئے۔

  • ایران میں دہشت گردانہ حملے امریکہ اور صیہونی حکومت کے مشترکہ منصوبے کی نشاندھی، قومی اتحاد دشمن کے تخریبی حربوں کو ناکام بنا دے گا: نیشنل سیکورٹی کونسل

    ایران میں دہشت گردانہ حملے امریکہ اور صیہونی حکومت کے مشترکہ منصوبے کی نشاندھی، قومی اتحاد دشمن کے تخریبی حربوں کو ناکام بنا دے گا: نیشنل سیکورٹی کونسل

    Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸

    ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل نے کہا ہے کہ ایران کے عوام قومی اتحاد و یکجہتی کے ذریعے دشمن کے تخریبی حربوں کو ناکام بنا دیں گے۔

  • ایران میں بلوا ،  12روزہ جنگ کی ناکامی کی تلافی کی کوشش ہے

    ایران میں بلوا ، 12روزہ جنگ کی ناکامی کی تلافی کی کوشش ہے

    Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۳

    صیہونی حکومت نے 13 جون کو اسلامی جمہوریہ ایران پر ایسا حملہ کیا جس کے بارے میں خود اس کے حکام کا کہنا تھا کہ اس حملے کے لئے 20 برس سے تیاری کی گئی تھی ۔

  • فرانس کے صدر کا ٹرمپ حکومت پر شدید حملہ، امریکا بین الاقوامی قوانین کو پامال کر رہا ہے

    فرانس کے صدر کا ٹرمپ حکومت پر شدید حملہ، امریکا بین الاقوامی قوانین کو پامال کر رہا ہے

    Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۶

    فرانس کے صدر امانویل میکرون نے امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنے اتحادیوں سے دور ہو رہا ہے اور بین الاقوامی قوانین کو پامال کر رہا ہے۔

  •  تہران اور کئی دیگر شہروں میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے حمایت یافتہ دہشت گردوں اور منافقین نے عوامی املاک کو پہنچایا نقصان

    تہران اور کئی دیگر شہروں میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے حمایت یافتہ دہشت گردوں اور منافقین نے عوامی املاک کو پہنچایا نقصان

    Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران اور کئی دیگر شہروں میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے حمایت یافتہ دہشت گردوں اور منافقین نے پرتشدد مظاہروں کے دوران سرکاری اور عوامی املاک کو نقصان پہنچایا۔

  • ایران کے داخلی امور میں ٹرمپ کی مداخلت ، عظیم ایرانی قوم کی توہین ، وزارت خارجہ

    ایران کے داخلی امور میں ٹرمپ کی مداخلت ، عظیم ایرانی قوم کی توہین ، وزارت خارجہ

    Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے امریکا کے مداخلت پسندانہ موقف کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔

  • ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکا کو چھیاسٹھ بین الاقوامی تنظیموں ، ایجنسیوں اور کمیشنوں سے کیا الگ

    ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکا کو چھیاسٹھ بین الاقوامی تنظیموں ، ایجنسیوں اور کمیشنوں سے کیا الگ

    Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۰

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چھیاسٹھ بین الاقوامی تنظیموں سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • امریکا: منیپولس سے نیویارک تک مظاہرے، خاتون کی ہلاکت نے پورے امریکا کو ہلا کر رکھ دیا+ ویڈیو

    امریکا: منیپولس سے نیویارک تک مظاہرے، خاتون کی ہلاکت نے پورے امریکا کو ہلا کر رکھ دیا+ ویڈیو

    Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷

    امریکا میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں، یہ مظاہرے اس وقت شروع ہوئے کہ جب امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ایک اہلکار نے منیپولس میں ایک خاتون کو ہلاک کر دیا۔ واقعے کے بعد ملک بھر میں عوامی غصہ بھڑک اٹھا ہے۔

  • وینزویلا میں امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں 7 دن کا سوگ

    وینزویلا میں امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں 7 دن کا سوگ

    Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵

    وینزویلا کی عبوری صدر نے ملک پر امریکی حملے کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں سات روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • وزیراعظم پاکستان کا ایران کے نئے رہبر کو پیغام، آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت اور مبارکباد
    وزیراعظم پاکستان کا ایران کے نئے رہبر کو پیغام، آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت اور مبارکباد
    ۳۰ minutes ago
  • ڈاکٹر علی لاریجانی: ایران کی قوم کسی دھمکی سے نہیں ڈرتی
  • ایران و ترکی کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو ، غلط فہمیاں دور کرنے پر آمادگی
  • وزیر خارجہ عباس عراقچی: بات چیت کا کوئی پروگرام نہيں
  • وٹکاف ، عباس عراقچی سے رابطہ کے لئے ہاتھ پیر مار رہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS