-
گجرات اسمبلی انتخابات میں 68 فیصد پولنگ
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۳ہندوستان کی ریاست گجرات میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 19ضلعوں کی 89 سیٹوں کے لئے 68 فیصد پولنگ ہوئی ۔
-
بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۲اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اس ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی سے وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی.
-
اترپردیش میں بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے کے لئے ووٹنگ
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی کے پارلیمانی حلقہ رائے بریلی سمیت اترپردیش کے 26 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے آخری اور تیسرے دور کی پولنگ سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان آج صبح ساڑھے سات بجے شروع ہو گئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
-
اترپردیش میں سخت سیکورٹی میں بلدیاتی انتخابات
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے پارلیمانی حلقوں میں پولنگ ہونے کی وجہ سے دوسرا مرحلہ برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لئے انتہائی اہم ہے. اسی طرح ملائم سنگھ یادو کے آبائی شہر اٹاوہ میں ووٹنگ ہونے کی وجہ سے ایس پی کے لیے بھی یہ مرحلہ کافی معنی رکھتا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں ووٹنگ
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۲ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں سخت سکیورٹی میں اسمبلی کی تمام 68 سیٹوں کے لئے آج صبح 8 بجے ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا۔
-
قبل از وقت انتخابات ناممکن، پاکستانی وزیراعظم
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۶پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ قبل از وقت الیکشن کی بات صرف قیاس آرائی ہے۔
-
پاکستان:261 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۶الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 261 اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل کردی ہے۔
-
جاپان، اسمبلی تحلیل قبل از وقت انتخابات کا اعلان
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے نے اسمبلی تحلیل کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔
-
جاپان میں قبل از وقت انتخابات کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۱جاپانی وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے قبل از وقت انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
انجیلا مرکل انتخابات میں کامیاب
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۵انجیلا مرکل انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے چوتھی بار جرمنی کی چانسلر منتخب ہوگئیں۔