-
صدارتی الیکشن کی دوڑ، فرانسوا فیون، انٹرا پارٹی الیکشن میں کامیاب
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۱فرانس کی ری پبلکن پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار فرانسوا فیون نے انٹرا پارٹی الیکشن میں اپنے مدمقابل امیدوار ایلن ژوپے کو بھاری اکثریت سے شکست دے دی ہے۔
-
امریکا کے صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳امریکا میں گرین پارٹی نے ملک کی تین اہم ریاستوں میں صدارتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی دوبارہ کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے -
-
ٹرمپ نے امریکی وزارت انصاف پر، کلنٹن کی حمایت کا الزام لگایا
Oct ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲امریکہ کے ریپبلکن صدارتی امیدوار نے ، امریکی وزارت انصاف کو اپنی ڈیموکریٹ حریف کا حامی قرار دیا ہے-
-
امریکی صدارتی امیدواروں کے درمیان تیسرا مباحثہ، ہلیری کلنٹن پھر بازی لے گئیں
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۵امریکی صدارتی انتخاب کے لیے ری پبلکن پارٹی اور ڈیموکریٹس کے امیدواروں کے درمیان تیسرا اور آخری مباحثہ امریکی ریاست لاس ویگس میں ہوا جس میں حسب توقع ڈونلڈ ٹرمپ اور ہیلری کلنٹن نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔
-
مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیراعلی منتخب
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۲پیپلزپارٹی کے مراد علی شاہ کو بھاری اکثریت سے صوبہ سندھ کا وزیر اعلی منتخب کرلیا گیا ہے۔
-
کشمیر کے انتخابات میں پاکستان کی حکمراں جماعت کامیاب
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۷پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ نون نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے لئے پولنگ شروع
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۹پاکستان کے زیرکنٹرول کشمیر میں آج قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں
-
بنگلادیش، بلدیاتی انتخابات کے دوران تصادم میں 10 ہلاک
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹بنگلہ دیش میں بلدیاتی انتخابات کے نئے مرحلے کے دوران دو جماعتوں کے حامیوں میں ہونے والی جھڑپوں میں کم سے کم دس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۴ہندوستان میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے اور سب سے دلچسپ نتائج ریاست مغربی بنگال اور تامیل ناڈو میں سامنے آئے ہیں۔
-
ہندوستان کی جنوبی ریاستوں میں اسمبلی انتخابات
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۱ہندوستان کی تین جنوبی ریاستوں تامیل ناڈو، کیرالا اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔