-
دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انتخابات جیسے بڑے امتحان میں ایرانی عوام کی فقیدالمثال شرکت اور دشمن کی سازشوں ،کارروائیوں اور پروپگنڈوں کو ناکام بنانے پر ان کی قدردانی کرتے ہوئے فرمایا کہ ملک کی اکائیوں کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے سب کو ہوشیار اور الرٹ رہنا چاہئیے۔
-
ایران میں اسلامی انقلاب کی اکتالیسیوں سالگرہ کے موقع پر انتخابات، قومی جشن کا دن
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸مجلس شورای اسلامی پارلیمنٹ کے گیارہویں دور کے انتخابات اور ماہرین کی کونسل کے پانچویں دور کے پہلے وسط مدتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جمعہ اکیس فروری کو ایران کےمقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوئی-
-
ایران کے پارلیمانی انتخابات کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران میں آج ہونے والے پارلیمانی انتخابات کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
ایران نے دباو اور پابندیوں کے باوجود ترقی و پیشرفت کی ہے: صدر حسن روحانی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵ایران کے صدر نے آج اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایران کی پیشرفت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے دباو اور پابندیوں کے باوجود ان شعبوں میں کافی پیشرفت کی ہے۔
-
ایرانی قوم امریکہ کے مقابلے میں پوری قوت کے ساتھ ڈٹی رہے گی، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کے دباؤ کے مقابلے میں ایرانی عوام کی قوتِ مزاحمت کو عالمی مبصرین کے لیے حیرت انگیز قرار دیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں سید حسن نصراللہ کا خصوصی انٹرویو
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی سخت اور مشکلات کے دور کے مرد میدان تھے۔
-
جشن انقلاب - تہران ریلی میں محترمہ مرضیہ ہاشمی سے خصوصی گفتگو
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱سحرخصوصی رپورٹ
-
جشن انقلاب - تہران ریلی سے براه راست رابطہ 2
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹سحرخصوصی رپورٹ
-
جشن انقلاب - تہران ریلی سے براه راست رابطہ 3
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴سحرخصوصی رپورٹ
-
جشن انقلاب - قم المقدسہ ریلی سے براه راست رابطہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶سحرخصوصی رپورٹ