-
برہان وانی کی تیسری برسی پر کشمیر میں عام ہڑتال
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج برہان وانی کی تیسری برسی کے موقع پرعام ہڑتال ہے۔
-
منافرت اور نسل پرستی پر مبنی مواد فیس بک کیلئے چیلنج
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۳فیس بک نے انٹرنیٹ کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹس کے لیے حالات کے موافق نئے قواعد و ضوابط کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ریمنڈ سموئیل ٹاملسن کون تھا؟
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۴ریمنڈ کی اس ایجاد نے مواصلاتی رابطے کی دنیا میں ایک انقلاب برپا کردیا بلکہ یوں کہیں تو بے جا نہ ہوگا کہ اس نے ڈیجٹل دنیا کی اکائیاں تبدیل کر کے رکھ دیں
-
امریکہ: انٹرنیٹ جاسوسی پروگرام کی دوبارہ اجازت
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۷امریکہ مختلف حیلے بہانوں سے مختلف ممالک کے حکمرانوں،اہم سیاسی اور مذہبی شخصیات اورفوجی حکام کی جاسوسی کرتا ہے۔
-
امریکہ میں عام شہریوں کی جاسوسی کے قانون میں توسیع
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۹امریکی ایوان نمائندگان نے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کے قانون میں مزید چھے سال کی توسیع کردی ہے۔
-
ایران کے حالیہ واقعات میں امریکہ، برطانیہ اورسعودی عرب ملوث : ایڈمیرل شمخانی
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف حالیہ دنوں میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر جس قسم کی مہم چلائی جا رہی ہے وہ ایرانی عوام کے خلاف پراکسی وار ہے۔