-
امریکہ کو ہوائی اڈے نہ دینے کے فیصلے پر حکومت پاکستان اٹل
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ امریکہ کو ہوائی اڈے نہ دینے کا فیصلہ اٹل ہے۔
-
امریکہ کو اڈے نہیں دیئے جائیں گے: عمران خان
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷پاکستان کے وزیر اعظم نے افغانستان میں کارروائی کے لئے امریکہ کو اڈے دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
امریکہ کے اہم فوجی اڈے وکٹوریا پر راکٹوں سے حملہ
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد ائیر پورٹ کے قریب واقع امریکہ کے فوجی اڈے وکٹوریہ پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ۔
-
بغداد ایر پورٹ کے قریب امریکی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۳عراق کے دارالحکومت بغداد میں قائم امریکی فوجی چھاونی کو ایک بار پھر راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
داعش کے خلاف کریک ڈاؤن، 20 دہشتگرد ہلاک کئی خفیہ ٹھکانے تباہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱عراق کے صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش کے کئی خفیہ ٹھکانوں کا پتہ لگا کر ان میں موجود بڑی مقدار میں ہتھیاروں اور گولہ بارود کو ضبط کر لیا ہے۔
-
ایران کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد دعوے
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹ایران نے امریکی بیسز پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
-
شام، دیرالزور میں امریکہ کا نیا فوجی اڈہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵شام کے مقامی ذرائع کے مطابق ملک کا تیل چوری کرنے کے مقصد سے امریکہ نے دیرالزور میں ایک اور فوجی اڈہ قائم کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۶عراق کے صوبے صلاح الدین میں آج امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے باوردی دہشتگردوں پر خوف طاری
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴عراق میں امریکی فوجی چھاؤنیاں امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کے لئے جیلوں میں تبدیل ہو چکی ہیں۔یہ بات عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے کہی ہے۔
-
امریکہ نے ایران کے انتقامی حملوں کی تصدیق کی
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲امریکا نے عراق میں اپنی فوج پر حملوں کی تصدیق کردی ہے۔