-
ایران کی انتقامی کارروائی سے ٹرمپ پریشان
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴امریکی صدر ٹرمپ ایران کی انتقامی کارروائی سے پریشان ہو گئے اور اس موقع پر ان کی پریشانی قابل دید تھی۔
-
ایران کا حملہ، اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق ہے: جواد ظریف
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے عراق عین الاسد چھاونی میں امریکی دہشت گردوں کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جرائت مندانہ کارروائی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے منشور کی شق اکیاون کے تحت اپنے دفاع میں یہ حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینی علاقوں پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں استقامتی گروہوں کے فوجی اڈوں پر حملہ کیا ہے جبکہ صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں متعدد فلسطینیوں کو گرفتار بھی کر لیا۔ اس درمیان فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں پر زہریلی فاسفورس گیس کا استعمال کیا ہے۔
-
دیرالزور میں شامی فوج کی کارروائیاں، داعش کا ہیڈ کوارٹر تباہ
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳شامی فوج نے مشرقی حمص میں اپنی کارروائیوں کے دوران دیرالزور میں دہشت گرد گروہ داعش کے ہیڈ کوارٹر کو تباہ کر دیا۔