Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۲:۳۴
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی حکومت کے غیر انسانی اقدامات کے جاری رہنے اور لبنان و فلسطین میں عام شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کے لیے مناسب ہے کہ وہ نئے دور کے ہٹلر، یعنی نیتن یاہو اور صیہونی حکومت کے مجرم رہنماؤں سے سنجیدگی اور مؤثر طریقے سے نمٹے۔