-
ایرانی اثاثے منجمد کئے جانے سے جنم لینے والا عدم استحکام نہ خوش آئند ہوگا اور نہ ہی پُرامن: سید عباس عراقچی
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایرانی اثاثے منجمد کئے جانے سے جو آشوب اور عدم استحکام جنم لے گا وہ نہ خوش آئند ہوگا اور نہ ہی پُرامن۔
-
ایرانی اسپیکر سے عراق کے وزیر اعظم کی اہم ملاقات
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴عراق کے وزیر اعظم علی فالح الزیدی، جو تہران کے دورے پر تھے، جمعرات کو ایرانی اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف سے اہم ملاقات کی۔
-
ایرانی صدر اور عراقی وزیراعظم کی دوطرفہ ملاقات، اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ پر زور
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۲ایران اور عراق کی قیادت نے دوطرفہ معاہدوں پر تیز رفتار عملدرآمد، سیاسی، اقتصادی، تجارتی، توانائی اور علاقائی تعاون کے فروغ کے ذریعے دونوں برادر ممالک کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا۔
-
ایران کے وزیرِ سائنس، تحقیق و ٹیکنالوجی اسلام آباد کے سرکاری دورے پر، سید علی رضوی کی رپورٹ
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۰پاکستان اور ایران کے درمیان سائنس، تحقیق، اعلیٰ تعلیم اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں (MoUs) پر دستخط کیے گئے۔
-
امریکی اپنے فوجیوں کو فوراً واپس بُلا لیں ورنہ ان کے جنازے دیئے جائیں گے: منوچہر متکی
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹ایران کے سابق وزیر خارجہ منوچہر متکی نے امریکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے فوجیوں کو فوراً واپس بُلا لیں ورنہ ان کے جنازے دیئے جائیں گے۔
-
ایران کے اعلیٰ تعلیم کے وزیر کا دورۂ پاکستان، دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے یونیورسٹی طلبا اور اسکالروں کا تبادلہ نیز اسکالر شپ بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
سیکورٹی یا سب کے لئے یا پھر کسی کے لئے بھی نہیں ہوگی: ایرانی اسپیکر
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ سیکورٹی یا تو سب کے لئے ہوگی یا پھر کسی کے لئے بھی نہیں۔
-
خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر حملہ ایران کا قانونی و شرعی حق: اردن کے عوام کے نام سپاہ پاسداران کا پیغام
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ جن امریکی اڈوں سے ہمارے ملک پر حملے ہوتے ہیں ان کو نشانہ بنانا ہمارا قانونی، شرعی اور عقلی حق ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں دو امدادی کشتیوں پر دشمن کا حملہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰آبنائے ہرمز میں دو کشتیوں پر دشمن نے حملہ کیا ہے۔ یہ خبر ارنا نے دی ہے۔
-
ایرانی وزیرِ داخلہ اسکندر مؤمنی کا اہم دورۂ پاکستان، زشتہ دو برسوں میں ایران اور پاکستان کے تعلقات میں نمایاں پیش رفت، رپورٹ
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۱ایران اور پاکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے روابط خطے میں تعاون اور استحکام کے لیے اہم قرار دیے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد سے سحر اردو ٹی وی کے رپورٹر سید علی رضوی کی خصوصی رپورٹ