-
امریکہ کے سارے اقدامات شیطانی، وہ خود بڑا شیطان: ایرانی اسپیکر
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے سیریک میں شادی کی تقریب پر امریکی حملے کے بارے میں لکھا ہے کہ اگر کوئی طاقت شیطان کی طرح عمل کرے، شیطان کی طرح اپنے اہداف کا انتخاب کرے اور شیطان کی طرح انسانوں کا قتلِ عام کرے تو وہ خود شیطان ہے۔
-
اردن میں دہشت گرد امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران کا جوابی حملہ، زبردست نقصان
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اردن میں امریکی بحریہ کی ایک چھاؤنی پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کرکے زبردست نقصان پہنچایا ہے۔
-
ایرانی عوام کے خلاف امریکی وحشیانہ جرائم میں ایک اور اضافہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سیریک میں رہائشی مکان پر حملے کے بعد امریکی جرائم کی فہرست کامل تر ہوگئی ہے۔
-
ایران کے صوبۂ خوزستان پر امریکی حملوں میں 7 افراد شہید
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۴دہشت گرد امریکی فوج نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبۂ خوزستان کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ حملے کئے ہیں۔
-
ایران کے ایک جنوبی علاقے میں شادی کی تقریب پر وحشیانہ امریکی حملہ: ایک بچے سمیت پانچ عام شہری شہید
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۹جنوبی ایران میں شادی کی ایک تقریب پر وحشیانہ امریکی حملے میں 5 عام شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ کو حملوں کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی: خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۲ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف اور خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر نے صوبہ سیستان و بلوچستان اور ہرمزگان کے مختلف مقامات پر امریکی فوج کی فضائی جارحیت پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نےایران کی معیشت بٹھانے کی سازش میں دشمن کی شکست پر زور دیا ہے۔
-
صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶صدرِایران نے کثیر فریقی رجحان، حکومتوں کی برابری اور قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کشمیر میں ہفتۂ وحدت کی اختتامی تقریب، رپورٹ
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۹سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ
-
علاقائی ممالک کا تعاون پائیدار امن و سلامتی کا ضامن: صدر پزشکیان
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے آذربائیجانی ہم منصب الہام علی اف سے بھی ملاقات کی ہے۔