-
ایران میں اسپوٹنک ویکسین کی رونمائی
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵ایران کے وزیر صحت کی موجودگی میں ایران میں تیار کی گئی اسپوٹنک ویکسین کی رونمائی ہوگئی۔ ایران کی دوائیں تیار کرنے والی کمپنی ایکٹوور نے روس کے تعاون سے اسپوٹنک ویکسین کی تیاری کا کام شروع کردیا ہے۔
-
ویکسین کوو ایران برکت 90 فیصد سے زیادہ موثر
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰کوو ایران برکت ویکسین کے پیداواری منصبوبے کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کا یہ ویکسین ترانوے فیصد سے زیادہ موثر واقع ہوا ہے۔
-
ایران کا جیمناسٹ عالمی مقابلوں کا چیمپیئن
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴ایران نے جیمناسٹک کے عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کی تیار کردہ ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی - تصاویر
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی ساختہ کورونا ویکسین کووایران برکت کی پہلی ڈوز لگوالی ہے۔ یہ ویکسین ایران کے نوجوان سائنسدانوں اور ماہرین نے تیار کی ہے اور حال ہی میں اس ویکسین کے عام استعمال کی اجازت دی گئی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی کورونا ویکسین کا پہلا دز لگوالیا
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
کورونا ویکسین لگوانے کے لئے قائد انقلاب اسلامی کی شرطیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸ڈائریکٹر اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز آف ایران ڈاکٹر علی رضا مرندی نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای آنے والے دنوں میں کورونا وائرس کی ایرانی ویکسین کا پہلا ڈوز انجیکٹ کروائیں گے۔
-
ایران کا پہلا روبوٹ سرجن۔ تصاویر
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲ایرانی ماہرین نے ملک کے پہلے ریموٹ کنٹرول روبوٹ سرجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ایران کے دو خلائی سیارچے، روانگی کے لیے تیار
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۵ایران کے وزیر ٹیلی مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے خلائی سیارچوں کی ناکامی سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا ہے۔
-
امریکہ کے روبوٹ سرجن کا ایرانی حریف تیار کر لیا گیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰ایرانی ماہرین نے ملک کے پہلے ریموٹ کنٹرول روبوٹ سرجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
امریکہ کے روبوٹ سرجن کا ایرانی حریف تیار کر لیا گیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰ایرانی ماہرین نے ملک کے پہلے ریموٹ کنٹرول روبوٹ سرجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔