• کیا آپ نے دنیا کا سب سے بڑا آلو دیکھا ہے؟

    کیا آپ نے دنیا کا سب سے بڑا آلو دیکھا ہے؟

    Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۸

    نیوزی لینڈ کے ایک جوڑے نے اپنے گھر کے باغیچے میں آلو کو اُگایا ہے جس کے بارے میں جوڑے کا ماننا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا آلو ہے۔

  • ماسکو میں صدر ایران کا پر جوش استقبال+ ویڈیو

    ماسکو میں صدر ایران کا پر جوش استقبال+ ویڈیو

    Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کی دعوت پر ماسکو پہنچے جہاں ہوائی اڈے پر ان کا پرجوش استقبال کیا گیا۔

  • کیا آپ آنکھوں پر پٹی باندھ کر روبک حل کرسکتے ہیں، ذرا اس نوجوان کو بھی دیکھیں!!!

    کیا آپ آنکھوں پر پٹی باندھ کر روبک حل کرسکتے ہیں، ذرا اس نوجوان کو بھی دیکھیں!!!

    Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۴

    ایک امریکی نوجوان نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر روبک حل کرنے کا تیز ترین عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

  • صدر ایران کا دورۂ ماسکو، علاقائی استحکام اور مغربی تاناشاہی کو لگام دینے کی جانب ایک اہم قدم (مقالہ)

    صدر ایران کا دورۂ ماسکو، علاقائی استحکام اور مغربی تاناشاہی کو لگام دینے کی جانب ایک اہم قدم (مقالہ)

    Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲

    صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کی دعوت پر، دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔ ان کا یہ دورہ علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات اور حالات کے پیش نظر کافی اہم سمجھا جا رہا ہے۔

  • روس کے دورے پر جاتے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی۔ ویڈیو

    روس کے دورے پر جاتے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی۔ ویڈیو

    Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی آج صبح اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کی دعوت پر ماسکو دورے کے لئے روانہ ہو گئے۔

  • موقع کم ہے، غنیمت سمجھو!۔ پوسٹر

    موقع کم ہے، غنیمت سمجھو!۔ پوسٹر

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰

    امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کا قولِ کریم ہے: الفُرصَةُ سَريعَةُ الفَوتِ، و بَطِيئَةُ العَودِ; موقع ہاتھ سے جلدی نکل جاتا اور دیر سے ہاتھ آتا ہے. (غرر الحكم : ۲۰۱۹)

  • یمنی حملے سے یوں سلگ اٹھا امارات۔ ویڈیو

    یمنی حملے سے یوں سلگ اٹھا امارات۔ ویڈیو

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۸

    گزشتہ روز یمن کی مسلح افواج نے اپنے عوام کے خلاف سات برسوں سے مصروفِ جارحیت متحدہ عرب امارات کو اچھا سبق سکھایا اور کئی بار خبردار کرنے کے بعد آخر کار عرب امارات کے کئی اہم اور حساس ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا۔ ویڈیو میں یمنی حملے کے بعد آگ میں جھلس رہے آئل رفائنری کے ایک ذخیرے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یمن کی جانب سے امارات کی سرحدوں کے اندر آپریشن کے آغاز نے اماراتی حکام کی نیند اڑا دی ہے۔

  • انسان یہ دیکھے کہ وہ کیا کھا رہا ہے ۔ پوسٹر

    انسان یہ دیکھے کہ وہ کیا کھا رہا ہے ۔ پوسٹر

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳

    جس طریقے سے جسمانی غذا کے لئے یہ دیکھنا ضروری ہے کہ وہ حلال ہے یا نہیں، اسی طرح روحانی غذا کے لئے بھی نہایت ضروری ہے کہ یہ دیکھا جائے کہ ہمارا دل و دماغ اور ہماری روح و جان کہاں سے فیڈ ہو رہی ہے۔ شک نہیں ہے کہ آجکل دل و دماغ اور افکار و نظریات کو فیڈ کرنے کا ایک اہم ذریعہ سوشل میڈیا ہے جو خود وادی پُر خار کے مانند ہے۔ اگر انسان متوجہ نہ ہو تو اسکی روح با آسانی تار تار ہو سکتی ہے۔

  • حضرت ام البنین (ع) کی عظمت و منزلت + زیارت و منقبت

    حضرت ام البنین (ع) کی عظمت و منزلت + زیارت و منقبت

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳

    زوجۂ شیر خدا، علی مرتضیٰ علیہ السلام اور علمدار کربلا ابو الفضل العباس (ع) کی والدۂ ماجدہ حضرت ام البنین علیہا سلام کی جانسوز وفات 13 جمادی الثانی سنہ 64 ہجری میں مدینے میں واقع ہوئی۔

  • ارے یہ داعش کی پولیس نہيں ہے!!!

    ارے یہ داعش کی پولیس نہيں ہے!!!

    Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵

    فرانس کی پولیس کی حرکت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد پوری دنیا میں اس کی تنقید ہو رہی ہے۔