ماسکو میں صدر ایران کا پر جوش استقبال+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i399764-ماسکو_میں_صدر_ایران_کا_پر_جوش_استقبال_ویڈیو
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کی دعوت پر ماسکو پہنچے جہاں ہوائی اڈے پر ان کا پرجوش استقبال کیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹ Asia/Tehran

صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کی دعوت پر ماسکو پہنچے جہاں ہوائی اڈے پر ان کا پرجوش استقبال کیا گیا۔

صدر ایران نے بدھ کے روز اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی۔ 

انہوں نے اسی طرح روس میں مقیم ایرانی شہریوں سے بھی ملاقات کی۔