ایرانی شیروں نے امریکی دہشتگردوں کو فرار پر مجبور کیا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i394279-ایرانی_شیروں_نے_امریکی_دہشتگردوں_کو_فرار_پر_مجبور_کیا_ویڈیو
خلیج فارس میں گشت کر رہے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے ایک بار پھر وہاں موجود امریکی دہشتگردوں کی دو کشتیوں کا پیچھا کر کے اُنہیں علاقے سے فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷ Asia/Tehran