-
شام، دہشت گردوں کے قبضے والے علاقے میں دھماکہ+ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰شمال مشرقی شام میں ہونے والے دھماکے میں 5 عام شہریوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
-
دشمنوں کی سازشیں ناکام، شام میں کامیاب الیکشن، نتائج کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳شام کے الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں تینتیس فیصد سے زیادہ ووٹنگ ہوئی۔
-
شام، امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی نئی کارستانی + ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے شمالی شام میں نئی کارستانی کی ہے۔
-
امریکی دہشت گردوں کی گاڑی الٹ گئی + ويڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۴شام میں موجود غاصب امریکی فوجیوں کے خلاف مسلسل مظاہرے ہوتے رہتے ہیں۔
-
شام کے پارلیمانی انتخابات پر امریکہ کو تکلیف ہوئی
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مداخلت پسندانہ بیان دیتے ہوئے شام میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کاروان شام میں داخل
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷عراق سے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکہ کے باوردی دہشتگرد ٹرکوں، گاڑیوں اور جنگی ساز و سامان کے ساتھ شام کے شمال مشرقی علاقے الحسکہ میں داخل ہو گئے۔
-
شام میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸شام میں پارلیمانی انتخابات کے لیے آج پندرہ انتخابی حلقوں میں ووٹ ڈالے گئے۔
-
امریکی دہشتگرد، شام میں دہشتگرد گروہوں کی ٹریننگ میں مصروف، روس کا انکشاف
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶روس نے کہا ہے کہ امریکی فوج شام کی التنف فوجی اڈے میں دہشتگرد گروہوں کو ٹریننگ دے رہی ہے۔
-
شام میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی پسپائی
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵شام کی فوج نے صوبہ لاذقیہ کے شمالی علاقے میں دہشتگرد گروہوں کے وسیع حملوں کو ناکام بناتے ہوئے انہیں بھاری نقصان پہنچایا۔
-
شام میں کم سے کم تیس داعش دہشتگرد ہلاک
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱شام کے صوبہ حمص میں داعش دہشتگردوں پر فوج کے حملے میں کم سے کم تیس داعش دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔