-
شام میں امریکہ مخالف مظاہرہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳شام کے عوام نے امریکہ مخالف مظاہرہ کرکے اس ملک میں امریکہ کی فوجی موجودگی پر اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔
-
ترکی کے کمانڈوز شام پہنچ گئے
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۷ترکی نے شام کے علاقے راس العین کے لئے اپنے مزید 268 فوجی روانہ کئے۔
-
آستانہ پروسیس کے سربراہوں کا بیان، شامی عوام کے لیے عالمی برادری کی مدد میں اضافے پر تاکید
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور ترکی کے سربراہان مملکت نے شام کے عوام کے لیے عالمی برادری کی امداد میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام میں یقینا امن قائم ہوگا: ظریف
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۷وزیر خارجہ نے آستانہ پروسیس کی سربراہی نشست کے خاتمے پر کہا ہے کہ شام میں امن قائم ہو کر رہے گا۔
-
بحران شام کے حل کے لئے ایران، روس اور ترکی کا سربراہی اجلاس
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸ایران ، روس اور ترکی کے سربراہان مملکت شام کے بارے میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس منعقد کر رہے ہیں۔
-
شامی عوام نے امریکی دہشتگردوں کے سامنے انکے قومی پرچم کو آگ لگائی
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱شامی عوام نے اپنے علاقے سے گزرنے والے امریکی دہشتگردوں کے ایک کانوائے کے سامنے انکے قومی پرچم کو آگ لگا کر امریکی دہشتگردی اور اسکی جارحانہ پالیسیوں سے اپنی نفرت و بیزاری کا اعلان کیا۔
-
شام میں امریکی کانوائے پر پتھراو
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶شام کے شمال مشرقی علاقے حسکہ کے عوام نے امریکی کانوائے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کیں جس کی وجہ سے امریکہ کے دہشت گرد فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
شام پر ترکی کا ڈرون حملہ، پھر آپس میں بھڑے دہشت گرد گروہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱شام کے شمالی شہر عین العرب میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے ترکی کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، متعدد جاں بحق وزخمی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸شام کے شمال مشرقی علاقے میں ہونے والے خوفناک کاربم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں ۔
-
ایران و شام، سامراجی طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہیں
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ شام کے خلاف اقتصادی پابندیاں، عسکری جنگ میں دشمن کی شکست کا مظہر ہیں۔