SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • شیعیان بحرین کے رہنما کا مشہدالمقدس کا سفر

    شیعیان بحرین کے رہنما کا مشہدالمقدس کا سفر

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲

    شیعیان بحرین کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم شمال مشرقی ایران کے مقدس شہر مشہد پہنچے ہیں۔

  • ایران کے خلاف بحرینی حکومت کی الزام تراشی، حقیقت سے فرار کے لئے فریبکارانہ موقف

    ایران کے خلاف بحرینی حکومت کی الزام تراشی، حقیقت سے فرار کے لئے فریبکارانہ موقف

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵

    بحرینی حکومت نے اپنے ملک میں بحران کے آغاز کے وقت سے ہی، کسی ثبوت و شواہد کے بغیر بارہا ایران کے خلاف الزام عائد کرکے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے کہ اس ملک میں جو بھی عوامی مظاہرے ہو رہے ہیں اس میں ایران ملوث ہے-

  • بحرین کے مختلف شہروں میں مظاہرے

    بحرین کے مختلف شہروں میں مظاہرے

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷

    بحرین میں 14 فروری کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں ۔

  • بحرینی شہریوں کے خلاف سزائے موت اور عمر قید کا حکم

    بحرینی شہریوں کے خلاف سزائے موت اور عمر قید کا حکم

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے تیئیس شہریوں کو سزائے موت، عمر قید اور شہریت منسوخ کرنے کی سزا سنائی ہے۔

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں شیعہ علماء کونسل کے صدر کی گرفتاری

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں شیعہ علماء کونسل کے صدر کی گرفتاری

    Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۷

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے شیعہ علماء کونسل کے صدر سید مجید مشعل کو رہائی کے چوبیس گھنٹے بعد ہی دوبارہ گرفتار کر لیا۔

  • بحرین میں شیعہ علماء کونسل کے صدر کی گرفتاری

    بحرین میں شیعہ علماء کونسل کے صدر کی گرفتاری

    Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰

    آل خلیفہ کی حکومت نے شیعہ علماء کونسل کے صدر سید مجید مشعل کو آزادی کے 24 گھنٹے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا۔

  • شیخ علی سلمان کے خلاف فیصلہ ظالمانہ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

    شیخ علی سلمان کے خلاف فیصلہ ظالمانہ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بحرین کی اپوزیشن جماعت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی عدالت کا فیصلہ ظالمانہ ہے۔

  •  آمریت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان

    آمریت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۰

    بحرین کی آمریت مخالف سیاسی جماعت الوفاق ملی اسلامی نے اپنے ہر دلعزیز رہنما شیخ علی سلمان کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کی مذمت کرتے ہوئے آمریت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • بحرین کے سرکردہ سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کو عمر قید

    بحرین کے سرکردہ سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کو عمر قید

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹

    بحرین میں آل خلیفہ کی عدالت عالیہ نے جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

  • بحرین میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال

    بحرین میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال

    Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰

    ہیومن رائٹس واچ نے بحرین میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بحرین کی جیلوں میں قید سیاسی قیدی سیاسی اور سماجی حقوق سے محروم ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    ۵ hours ago
  • پاکستان خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا: شہباز شریف

  • Video |

    ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ پر زور، رپورٹ

  • فلسطینیوں کی گرفتاری اور اغوا، غزہ اور غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی اسٹریٹیجی

  • ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستان کے نئے سفیر کے درمیان ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS