-
امریکی بحری بیڑے میں دھماکہ اور آتشزدگی، 21 زخمی
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹عالمی ذرائع ابلاغ نے اتوار کے روز امریکہ کے ایک جنگی بحری بیڑے میں دھماکے اور آتشزدگی کی خبر دی ہے۔
-
روس کے دو بحری جنگی جہاز شام کی جانب روانہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۹شام کے صوبہ ادلب میں شامی اور روسی افواج کے ساتھ ترک فوج کی کشیدگی کے بعد کروز میزائلوں سے لیس روس کے دو بحری جنگی جہاز بحیرہ روم میں شام کے ساحلوں کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔
-
سہ فریقی فوجی مشقوں کا آغاز کل سے ہوگا
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹ایران کی مسلح افواج کے ترجمان اعلی نے کہا ہے کہ ایران روس اور چین کی سہ فریقی بحری مشقوں کا مقصد بحر ہند اور بحیرہ عمان میں عالمی جہاز رانی کی سلامتی کو پائیدار بنانا ہے۔
-
امریکی بحری بیڑہ اس بار خلیج فارس کے بجائے آبنائے تائیوان روانہ
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴امریکا نے چین کی وارننگ کے باوجود جنگی بحری بیڑہ آبنائے تائیوان روانہ کر دیا ہے۔
-
خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑا امن کے لئے خطرہ : پاکستان
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکی لڑاکا طیارہ بردار بیڑے کا خلیج فارس میں آنا امن کے لئے خطرہ ہے۔
-
ایرانی جنگی کشتیاں امریکی جنگی بیڑے کے قریب ۔ ویڈیو+تصاویر
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹ایک امریکی جنگی بیڑا جس وقت خلیج فارس میں داخل ہوا تو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ۳۰ جنگی کشتیوں نے اسکا پیچھا کیا اور ایسوشیئیٹڈ پرس کے مطابق ایرانی کشتیوں نے کچھ راکٹ بھی جنگی بیڑے کے قریب فائر کئے،اسکے علاوہ ایک ایرانی ڈرون نے اڑ کر انکی بھرپور تصاویر بھی لیں جنہیں یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
دو جنگی جہاز ٹکرائے ۔ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷دو جنگی جہاز ایک ٹریننتگ کے دوران آپس میں ٹکرا گئے!
-
2 بیرونی جنگی بحری جہازوں کو ایران کے جنگی طیاروں کا انتباہ
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱ایران کے جنوبی ساحلی علاقوں میں محمد رسول اللہ فوجی مشقوں کے ترجمان بریگیڈیر جنرل سید محمود موسوی نے کہا ہے کہ ایران کے جنگی طیاروں نے اغیار کے دو جنگی بحری جہازوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
میزائل بردار جہاز "سپر" ایرانی بحریہ میں شامل
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۲:۲۹فوٹو گیلری
-
پاکستان: فضا سے سمندر میں مار کرنے والے جہاز شکن میزائل کا کامیاب تجربہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۲پاکستانی بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے جہاز شکن میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔