• شمالی کوریا کی امریکہ کو دھمکی

    شمالی کوریا کی امریکہ کو دھمکی

    Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳

    شمالی کوریا نے جاپان کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں شریک ہونے والے امریکی بحری بیڑے کو سمندر میں ڈبونے کی دھمکی دی ہے۔

  • سپاہ پاسداران کا امریکی بحری بیڑے کو سخت انتباہ

    سپاہ پاسداران کا امریکی بحری بیڑے کو سخت انتباہ

    Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے فلیٹ کمانڈر کیپٹن مہدی ہاشمی نے امریکی حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں امریکی بحری بیڑوں کی غیر پیشہ ورانہ سرگرمیوں کے ایسے انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے کہ جن کا ازالہ کرنا ناممکن ہو گا۔