-
نواز شریف کی عمران خان پر سخت تنقید
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے اپنی پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں عمران خان حکومت پر سخت تنقید کی۔
-
نواز شریف کی جائیداد ضبط کر لی جائے: پاکستانی عدالت
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴پاکستان میں احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد اور اثاثے ضبط کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔
-
نواز شریف نے حکومت وعوام کو دھوکہ دیا ہے: اسلام آباد ہائی کورٹ
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰پاکستان کی ایک اعلی عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو دھوکہ دھی کا مرتکب قرار دیا ہے۔
-
نواز شریف کو واپس ملک لایا جائے: وزیر اعظم عمران
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو لندن سے واپس لانے اور عدالت میں پیش کئے جانے کا حکم دیا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری، مستعفی ہونے کا مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے ہفتے کی شب بھی نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
سعودی عرب میں بدعنوانی کے الزام میں کئی عہدے دار برخاست
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲قبیلۂ آل سعود کے بادشاہ نے ایک فرمان جاری کرتے ہوئے اس ملک کی وزارت دفاع کے کئی اعلی عہدیداروں کو برطرف کرکے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
-
اپوزیشن جمہوریت کے پیچھے چھپنے کی کوشش نہ کرے: عمران خان
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۶پاکستان کے وزیراعظم نے اپوزیشن پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جمہوریت کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر پر فرد جرم عائد
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری پر پارک لین ریفرنس میں فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاج جاری
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔