-
کابل میں ’’سام اجلاس‘‘ کا انعقاد، افغانستان کے مختلف مسائل زیر بحث
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷سام سے موسوم افغانستان کی مدد کرنے والے ملکوں کا چوتھا اجلاس کابل میں شروع ہو گیا جس میں چالیس سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین میں حالات ٹھیک نہیں
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹مقبوضہ فلسطین میں بدعنوانی میں ملوث صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری ہیں اور گزشتہ کئی ہفتوں سے صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں وزیر اعظم کے مکان کے آس پاس حالات کشیدہ رپورٹ ہو رہے ہیں۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم کے اثاثے منجمد
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۵پاکستان میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور ایک سابق وفاقی وزیر کے سبھی منقولہ اور غیر منقولہ اثاثے منجمد کردینے گئے ہیں۔
-
تل ابیب میں نیتن یاھو کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۲مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں مکینوں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کی اقتصادی اور صحت سے متعلق پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔
-
نتن یاہو کے گھر کے سامنے ہزاروں صیہونیوں کا احتجاج ۔ ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے گھر کے سامنے ہزاروں مظاہرین نے اکٹھا ہو کر بدعنوانیوں میں ملوث نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے جن پر نیتن یاہو استعفیٰ دو اور نیتن یاہو ہمارے لئے باعث شرم ہے جیسے نعرے درج تھے۔ پولیس نے اس موقع پر مظاہرین کو اپنے محاصرے میں لے لیا اور نتیجتاً صیہونی مظاہرین اور پولیس آپس میں الجھ پڑے۔
-
آدھے سے زیادہ صیہونی، نتن یاہو سے ناراض
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو سے اکسٹھ فیصد صیہونی ناراض ہیں۔
-
افغانستان میں اینٹی کرپشن مہم پر اشرف غنی کی تاکید
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶افغانستان کے صدر نے تمام سرکاری اداروں میں اخلاقی و مالی بدعنواںی کے خلاف مہم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان، سابق صدر و وزیر اعظم کی احتساب عدالت میں طلبی
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰پاکستان کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو عدالت میں طلب کر لیا۔
-
امریکی تاریخ کی بدعنوان ترین انتظامیہ، ٹرمپ کی ہے : سینیٹر برنی سینڈر
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۰امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک کے ساتھ ہی انتخابی مباحثے میں بھی ٹرمپ کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی گئی۔