-
بریگزٹ برطانیہ کے لئے بحرانی مسئلہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
برطانوی شہزادہ جنسی اسکینڈل کے بعد شاہی ذمہ داریوں سے سبکدوش
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷برطانوی ملکہ ایلزبتھ دوئم کے چھوٹے بیٹے ڈیوک آف یارک 66 سالہ شہزادہ اینڈریو کو کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی تعلقات کا اسکینڈل سامنے آنے پر عوامی تنقید کے بعد شاہی اور عوامی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونا پڑا۔
-
برطانوی حکومت پرافغانستان وعراق میں جنگی جرائم کو چھپانے کا الزام
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور سنڈے ٹائمز کی تحقیق میں برطانوی حکومت اور فوج پر برطانوی فوجیوں کے ہاتھوں افغانستان اور عراق میں شہریوں کے خلاف جنگی جرائم کے ٹھوس شواہد کو چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
-
برطانوی پولیس کا انتخابی امیدواروں کی سیکورٹی کے لئے ایک بڑا آپریشن
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲برطانوی پولیس، انتخابی امیدواروں کی سیکورٹی کے لئے ایک بڑے آپریشن پر عمل پیرا ہے۔
-
جرمی کوربین ، وزارت عظمی کے لئے نامناسب شخص : ٹرمپ
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱امریکہ نے برطانیہ کے داخلی امور میں مداخلت کرتے ہوئے لیبر پارٹی کے رہنما جرمی کوربین کو وزارت عظمی کے لئے نامناسب شخص قرار دے دیا ہے-
-
قبل از وقت انتخابات کے لئے برطانوی وزیر اعظم کی درخواست مسترد
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸برطانوی پارلیمنٹ نے قبل از وقت انتخابات کی قرارداد منظور کرلی ہے۔
-
بریگزٹ میں 3 ماہ کی تاخیر کی درخواست منظور
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲یورپی یونین نے برطانیہ کی بریگزٹ میں تاخیر کی درخواست منظور کر لی۔
-
برطانیہ میں بریگزٹ بحران،12 دسمبرکو انتخابات
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بریگزٹ میں تعطل کو ختم کرنے کے لیے 12 دسمبر کو عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔
-
لندن میں ٹرک سے انتالیس افراد کی لاشیں برآمد
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۸لندن کے نواحی علاقے میں واقع ایک انڈسٹریل پارک میں موجود ٹرک سے انتالیس افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں۔