-
ایران کی خاتون کھلاڑی نے انٹرنیشنل ویمن ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں سلور اور برونز میڈل جیت لئے
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶انٹرنیشنل ویمن ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں ایرانی کھلاڑی آلما حسینی نے جونیئر کیٹیگری میں سلور اور برونز میڈل اپنے نام کر لیے۔
انٹرنیشنل ویمن ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں ایرانی کھلاڑی آلما حسینی نے جونیئر کیٹیگری میں سلور اور برونز میڈل اپنے نام کر لیے۔