صیہونی حکومت کے جانی نقصانات کا انکشاف
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۶ Asia/Tehran
ایران کے خلاف امریکہ و اسرائيل کی جارحیت ، شروع کے ایام میں اسرائیل میں اموات کا انکشاف ہو گیا
- 6 جنرل
- 32 موساد ایجنٹ
- 78 شین بٹ ایجنٹ
- 198 افسر
- 462 فضائیہ کے فوجی
- 11 ایٹمی دانشور
- 423 ریزرو فورس کے اہل کار
ایران کی جوابی کارروائی میں عام صیہونیوں کی ہلاکت کے اعداد و شمار کا علم نہیں تاہم کچھ ذرائع کے مطابق ان کی تعداد کئی ہزار ہو سکتی ہے۔
ان اعداد و شمار کی آزاد ذرائع سے تصدیق ممکن نہیں ہے۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel