یہاں بچوں کی صلاحیتیں نکھرتی ہیں۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i359005-یہاں_بچوں_کی_صلاحیتیں_نکھرتی_ہیں_تصاویر
تہران: میلاد ٹاور کامپلیکس میں ۳ سے ۱۳ برس کے بچوں کے لئے ’’کاربازیا‘‘ نامی ایک خصوصی اور پیشرفتہ مرکز تیار کیا گیا ہے جہاں بچے آکر اپنے ذاتی ذوق و شوق اور دلچسپی کی بنیاد پر مختلف پیشوں کی مشق کرتے ہیں۔ یہ مرکز بچوں کی ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے تہران کے اہم مراکز میں شمار ہوتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸ Asia/Tehran
  • یہاں بچوں کی صلاحیتیں نکھرتی ہیں۔ تصاویر