• فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 63 زخمی

    فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 63 زخمی

    Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴

    غزہ میں فلسطینیوں کے 70ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 63 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • نماز عید پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو

    نماز عید پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو

    Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹

    غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے عید کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد الاقصیٰ میں جمع ہونے والے ہزاروں فلسطینی نمازیوں پر دھاوا بول دیا۔دہشتگردوں نے آنسو گیس کے گولے پھینکے اور نمازیوں کو مسجد سے باہر نکالنے کے لئے تشدد کا سہارا لیا۔

  • فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 49 زخمی

    فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 49 زخمی

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲

    غزہ میں فلسطینیوں کے 69ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 49 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • شمال مشرقی بیت المقدس میں فوجی چیک پوسٹوں کا قیام

    شمال مشرقی بیت المقدس میں فوجی چیک پوسٹوں کا قیام

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳

    فلسطینی ٹی وی کی ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت نے شمال مشرقی بیت المقدس کے علاقے حزما میں داخل ہونے والے راستے میں دو فوجی چیک پوسٹ قائم کر دیے ہیں۔

  • اسرائیل دنیا بھر کے ملکوں کو لاکھوں ڈالر رشوت دینے کے لیے تیار

    اسرائیل دنیا بھر کے ملکوں کو لاکھوں ڈالر رشوت دینے کے لیے تیار

    Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸

    غاصب صیہونی حکومت دنیا کے مختلف ملکوں کو اپنے سفارت خانے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کی ترغیب دلانے کی غرض سے چودہ ملین ڈالر سے زیادہ کا امدادی پیکج پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

  • بیت المقدس میں نماز | Arabic Sub Urdu

    بیت المقدس میں نماز | Arabic Sub Urdu

    Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۷

    عالمی بدلتے ہوئے حالات اور عَالَمی استعماری طاقتوں کی ہر محاذ پر ذلت و رسوائی اور شکست اور مقاومت کے محاذ کی دن بدن بڑھتی ہوئی طاقت، استقامت اور ایمانی جذبے کو دیکھ کر ہر وہ شخص کہ جو خدا کے وعدوں پر یقین رکھتا ہے اُسے پُر اُمید رہنا چاہیئے کہ صیہونی ریاست نابود ہو کر رہے گی اور مسلمان جلد ہی بیت المقدس میں نماز پڑھنے کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔

  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے متعلق سعودی اقدامات پر فلسطینیوں کی برہمی

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے متعلق سعودی اقدامات پر فلسطینیوں کی برہمی

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۱

    مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینیوں نے اس سعودی؛ نامہ نگار کو مسجد الاقصی سے باہر نکال دیا جو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے سلسلے میں نامہ نگاروں کی ایک ٹیم کے ساتھ بیت المقدس گیا تھا۔

  • فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی مذمت

    فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی مذمت

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶

    فلسطین کی خودمختار انتظامیہ کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے صور باہر میں فلسطینیوں کے گھروں اور عمارتوں کو مسمار کئے جانے کی مذمت کی ہے۔

  • فلسطینی، سینچری ڈیل کو ہرگز قبول نہیں کریں گے: محمود عباس

    فلسطینی، سینچری ڈیل کو ہرگز قبول نہیں کریں گے: محمود عباس

    Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰

    فلسطین کی خودمختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے ایک بار پھر سینچری ڈیل اور منامہ اجلاس کی مخالفت میں فلسطینیوں کی ناقابل تبدیل پالیسی پر تاکید کی ہے۔

  • فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ 97 زخمی

    فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ 97 زخمی

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۰

    غزہ میں فلسطینیوں کے 67ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 97 فلسطینی زخمی ہو گئے۔