-
صیہونی فوجیوں کی چیک پوسٹ پر فلسطینی مجاہدین کا حملہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۶غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں فلسطینیوں نے غرب اردن میں واقع شہر جنین میں صیہونی فوجیوں کی چیک پوسٹ حملہ کیا ہے
-
بیت المقدس کے خراب حالات کی وجہ نتن یاہو نے بتا دی؟
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ بیت المقدس میں جھڑپیں حزب اللہ کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کی وجہ سے ہیں۔
-
شمال مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپ
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰پریس ذرائع نے شمال مشرقی بیت المقدس اور شعفاط کیمپ کے اطراف کے علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں میں جھڑپیں ہونے کی خبر دی ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ پہنچ جائیں، فلسطینی تنظیموں کی عوام سے اپیل
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷یہودیوں کے مخصوص ایام کے پیش نظر فلسطینی تنظیموں نے عوام سے کہا ہے کہ پیر اور منگل کے روز بڑے پیمانے پر مسجد الاقصیٰ پہنچ جائیں۔
-
برطانیہ اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے درپے، جہاد اسلامی کا شدید ردعمل
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳فلسطین کی جہاد اسلامی کے ترجمان نے قدس میں برطانوی سفارتخانے کی منتقلی سے متعلق برطانوی وزیر اعظم کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک اور سامراجی جارحیت قرار دیا ہے۔
-
ایورسٹ پر فلسطین کا پرچم لہرایا
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶فلسطینی کوہ پیماؤں نے ایورسٹ چوٹی فتح کرلی۔
-
خطبیب مسجد الاقصیٰ کا انتباہ، صیہونی دشمن سرنگیں کھود کر مسجد کو کمزور بنا رہا ہے
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۹مقبوضہ مسجد الاقصیٰ کے خطیب عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت مسجد کے نیچے سرنگیں کھود کر اس مسجد کی بنیادوں کو کمزور کرنا چاہتی ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کی بابت حماس کا سخت انتباہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی یلغار اور قبلۂ اول کی بے حرمتی کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ ہماری ریڈ لائن ہے، شیخ عکرمہ کا صیہونیوں کو انتباہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱مزاحمتی فلسطینی تنظیموں جہاد اسلامی اور حماس کے بعد مسجد الاقصی کے خطیب نے بھی مسجد پر صیہونی آبادکاروں کی یلغار اور قبلۂ اول کی بے حرمتی کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
اب فلسطین کا تعلیمی نصاب غاصب صیہونیوں کے نشانے پر
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱فلسطینی اتھارٹی نے بیت المقدس میں تعلیم و تربیت کے شعبے میں صیہونی حکومت کی اشتعال انگیز پالیسیوں اور تعلیمی نصاب میں اسکی تحریف کی سخت مذمت کرتے ہوئے اُس کا مقابلہ کیا جانے پر زور دیا ہے۔