-
اسرائیل، یواے ای کو ریپڈ الرٹ سسٹم دے گا، یمنیوں کے خلاف ایک ہوئے اسرائیل اور یو اے ای
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو ریپڈ الرٹ سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والوں میں اگلا نمبر کس کا ہے؟
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۷صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ تعلقات کی بحالی کے لئے سب سے بہترین آپشن سعودی عرب اور انڈونیشیا ہے۔
-
جہاں اسرائیل کے منحوس قدم پہنچیں، وہاں تباہی مچ جائے، الجزائر اور مراکش میں جنگ کی نوبت
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ شمالی افریقہ میں تل ابیب کی سرگرمیوں کی وجہ سے مراکش اور الجزائر کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
ہالی ووڈ اداکارہ فلسطینیوں کی حمایت میں اتر پڑیں، صیہونیوں کا شدید حملہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۶آج کا دور ایسا ہے کہ جس میں عرب حکومتیں اسرائیل سے دوستی کے لئے اپنی عزت نفس، اصول اور قوانین سب کچھ داؤں پر لگا رہی ہیں جبکہ دوسری جانب اسرائیل فلسطینی علاقوں پر قبضہ کرتا جا رہا ہے اور فلسطینیوں کی بے رحمی سے سرکوبی کر رہا ہے۔
-
یو اے ای کی خیانت، یمن کے جزیرہ سقطری میں اسرائیلی پرچم لہرا دیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۱یمن کے جزیرہ سقطری میں صیہونی حکومت کے پرچم کے ساتھ کچھ صیہونی سیاحوں کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد یمنیوں کے جذبات بھڑک اٹھے۔
-
لاہور کی سڑکیں، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی+ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۲پاکستان کے لاہور شہر میں اسرائیل اور امریکا کے خلاف وسیع مظاہرہ ہوا جس میں بڑی تعداد میں متعدد مسالک اور مذاہب کے علماء اور افراد نے شرکت کی۔
-
یواے ای اور صیہونی حکومت کے تعلقات، فوجی شعبے میں بھی بڑھے
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۴صیہونی حکومت کی فضائیہ کے کمانڈر نے متحدہ عرب امارات کی فضائیہ کو مضبوط کرنے اور اس کے ساتھ تعاون میں فروغ کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
بحرین میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے دسیوں افراد حراست میں
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
بحرینی عوام نے حکومت سے کیا اپنا راستہ الگ+ ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴جہاں بحرین کی آل خلیفہ حکومت صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات میں توسیع کر بغلیں بجا رہی ہے وہیں عوام نے صیہونی وزیر خارجہ کے منامہ دورے کی مخالفت کی ہے۔
-
عراقی حکومت نے اربیل اجلاس کو غیر قانونی قرار دیا، حماس نے کی قدردانی
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱عراقی حکومت نے ایک بیان جاری کرکے عراقی کردستان کے اربیل علاقے میں ہونے والی صیہونیوں کے اس اجلاس کو غیر قانونی قرار دیا ہے جسے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے نام پر منعقد کیا گیا۔