چین کی فوج نے روسی فوج کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے ذریعے ، امریکہ کو جزیرہ تائیوان میں مداخلت کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
چین کی وزارت دفاع نے آبنائے تائیوان میں امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات پر انتباہ دیا ہے۔
چین کے صدر نے پہلی بار فوجی وردی پہن کر تائیوان کے بارے میں امریکہ کو انتباہ دیا ہے۔
چین اور تائیوان کے درمیان جاری کشدگی کے بیچ چینی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر تائیوان کی فضائی حدود میں پرواز کی۔
چین نے ایک عسکری نمائش کے دوران جدید ترین الیکٹرانک وار فیئر کی رونمائی کی ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ اور چین کے درمیان نئی سرد جنگ شروع ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
چین نے امریکہ اور جاپان کے مشترکہ اعلامیئے کو داخلی امور میں مداخلت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
چین نے تائیوان کے ساتھ تعلقات بڑھانے پر امریکہ کو سخت نتائج کی دھمکی دی ہے۔
چین کی فوج نے آبنائے تائيوان میں ایک امریکی فوجی بحری جہاز کی موجودگي پر امریکی فوجیوں کو سخت وارننگ دی ہے۔
نہر سوئز میں پھنسے تائیوان کے ایور گرین نامی مال بردار بحری جہاز کو نکال لیا گیا ہے۔