SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تاریخی آثار

  • لکھنؤ کی تاریخی عمارتوں پر منڈلاتا خطرہ، رپورٹ

    لکھنؤ کی تاریخی عمارتوں پر منڈلاتا خطرہ، رپورٹ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۸

    یہ عمارتیں محض اینٹ اور پتھر نہیں، بلکہ تہذیب و ثقافت کی زندہ داستانیں ہیں جو خطرے میں ہیں۔وقت کی گرد اور لاپرواہی نے لکھنؤ کی عظمت کے نشانات کو دھندلا دیا ہے۔اگر یہ عمارتیں مٹ گئیں تو لکھنؤ کی روح کا ایک حصہ بھی خاموش ہو جائے گا۔ تاریخی عمارتوں پر منڈلاتا خطرہ، دراصل ہماری تاریخ اور شناخت پر منڈلاتا خطرہ ہے۔ لکھنؤ سے ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی خاص رپورٹ۔

  • ایران میں 7 ہزار سال پرانا گا‎ؤں ملا، سڑکیں، مکانات اور گلیاں، دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے!

    ایران میں 7 ہزار سال پرانا گا‎ؤں ملا، سڑکیں، مکانات اور گلیاں، دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے!

    Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۱

    ایرانی آثار قدیمہ کے ماہرین نے دھدشت کے تاریخی شہر کے نیچے ایک 7,000 سال پرانا گاؤں دریافت کیا ہے۔

  • غزہ میں اسرائیلی فوج نے 20 ہزار نادر اشیا کی چوری کرلی

    غزہ میں اسرائیلی فوج نے 20 ہزار نادر اشیا کی چوری کرلی

    Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷

    اطلاعات کے مطابق غزہ پر مسلط اسرائیلی جنگ کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے تاریخی ورثے کو نقصان پہنچاتے ہوئے 20 ہزار سے زیادہ نادر و نایاب اشیا کی چوری بھی کی ہے۔

  • ایران: تہران میں نوادرات اور تاریخی اشیاء کا میوزیم + ویڈیو

    ایران: تہران میں نوادرات اور تاریخی اشیاء کا میوزیم + ویڈیو

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳

    ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع رضا عباسی نامی میوزیم، ایرانی تاریخ کے مختلف ادوار سے تعلق رکھنے والی تاریخی اشیاء کا ایک قیمتی خزانہ ہے۔ میوزیم کا ہر حصہ تاریخی ادوار میں سے ایک کے لیے مختص ہے۔

  • کرمانشاہ میں واقع

    کرمانشاہ میں واقع "طاق بستان" تاریخی کمپلکس

    Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵

    طاق بوستان ایران کے صوبے کرمانشاہ کے مشہور مقامات میں سے ایک ہے یہ تاریخی ورثہ ساسانی دور سے چھوڑے گئے اہم مقامات میں سے ایک ہے۔ نقشوں کا یہ مجموعہ پہاڑ کی ڈھلوان پر اور ایک جھیل کے قریب واقع ہے جسے طاق بوستان جھیل کہا جاتا ہے۔

  • تاریخی اور قدیمی فن پاروں اور آثار قدیمہ کی حفاظت کے لئے حرم امام رضا(ع) ایک محفوظ جگہ

    تاریخی اور قدیمی فن پاروں اور آثار قدیمہ کی حفاظت کے لئے حرم امام رضا(ع) ایک محفوظ جگہ

    Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸

    حرم امام رضا علیہ السلام کے میوزیم کو تاریخی اور قدیمی ڈاک ٹکٹس اور کرنسی نوٹ عطیہ کرنے والے افغان شہری کا کہنا تھا کہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا حرم مطہر آثار قدیمہ کی حفاظت کے لئے ایک محفوظ جگہ ہے ۔

  • ایران کا

    ایران کا "کاشان" شہر، تاریخی مکانات کے سیاحوں کی پسندیدہ جگہ

    Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸

    کاشان 7 ہزار سال سے زیادہ پرانا تاریخی شہر ہے جو ایران کے وسطی صحرا میں واقع ہے۔ اس شہر میں قاجار اور زندی ادوار کے بہت سے تاریخی مکانات ہیں۔

  • ایران کے تاریخی شہر ہمدان میں آثار قدیمہ کی تلاش

    ایران کے تاریخی شہر ہمدان میں آثار قدیمہ کی تلاش

    Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲

    ایران کے تاریخی شہر ہمدان کی شاہراہ باباطاہر پر واقع شہر کے مرکزی چوراہے پرفٹ پاتھ کی مرمت کی غرض سے کی جانے والی کھدائی کے دوران اسلامی دور کے تاریخی آثار نظر آگئے جس کے بعد تعمیر کا کام روک دیا گیا اور آثار قدیمہ کی تلاش کی مہم شروع کردی گئی۔

  • صدر ایران کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے: پاکستانی دفتر خارجہ

    صدر ایران کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے: پاکستانی دفتر خارجہ

    Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷

    پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے صدر ایران کے دورہ پاکستان کو تاریخی اور دونوں پڑوسی ملکوں کے روشن مستقبل کا مظہر قرار دیا ہے۔

  • شیراز - کریم خان زند کا تاریخی قلعہ

    شیراز - کریم خان زند کا تاریخی قلعہ

    Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵

    کریم خان زند کا تاریخی قلعہ، شیراز کی اہم ترین تاریخی عمارتوں اور مقامات میں سے ایک ہے۔ شیراز ایران کے اہم سیاحتی شہروں میں شمار کیا جاتا ہے جس کی بہت سی تاریخی یادگاریں اور دلچسپ مقامات ہیں۔ ہر سال بہت سے ملکی اور غیر ملکی سیاح اس شہر کا سفر کرتے ہیں اور یہاں کے پرکشش مقامات منجملہ کریم خان تاریخی قلعہ کی سیر کرتے ہیں۔ یہ تاریخی قلعہ کریم خان زند کی رہائش اور حکمرانی کی جگہ سمجھا جاتا تھا

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان ؛کروڑوں کا ٹیکس، مگر پینے کا صاف پانی نایاب
    ہندوستان ؛کروڑوں کا ٹیکس، مگر پینے کا صاف پانی نایاب
    ۱۲ hours ago
  • ہندوستان کے مشہور و معروف کرکٹرمحمد شمیع تک پہنچی ایس آئی آر کی آنچ، نوٹس ہوا جاری
  • امریکی پابندیاں بے اثر، ابھی بھی ہندوستان روس سے تیل خرید رہا ہے
  • ایران کے خلاف دھمکیوں کی شدید مذمت، ہر حملے کا فیصلہ کن جواب ہوگا ؛ دفاعی کونسل
  • ہندوستان: دہلی میٹرو ریل کے اسٹاف کوارٹر میں ہولناک حادثہ، ایک خاندان کے تین افراد کی موت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS