-
داعش نے عراق میں 5000 قدیمی اور تاریخی آثار کو مسمار کیا: عراق
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷عراق کی سیاحت، ثقافت اور نوادرات کے وزیر نے انکشاف کیا ہے کہ داعش نے عراق میں 5000 قدیمی اور تاریخی مقامات کو مسمار کیا ہے۔
-
ہرم مصر کو اندر سے دیکھیئے (ویڈیو)
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲ہارورڈ یونیورسٹی نے مصر کے جیزہ نامی ایک بڑے ہرم کے اندرونی حصے کی تصاویر ۳۶۰ ڈگری کے زاویے کے ساتھ تیار کی ہیں۔ ان دلچسپ تصاویر کی مدد سے ہرم کے اندر موجود اسرار سے بہتر آشنا ہوئیے!
-
اصفہان کی ہشت بہشت عمارت
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰ہشت بہشت محل اصفہان شہر کی تاریخی عمارتوں میں سے ایک عمارت ہے جس کو سنہ 1080 قمری میں تعمیر کیا گیا ہے
-
برطانیہ، ایک چرچ سے 100 سے زائد بچوں کی لاشیں برآمد
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱برطانیہ کے ویلز علاقے میں واقع ایک قدیمی چرچ کی کھدائی میں سو سے زیادہ بچوں کے ڈھانچے ملے ہیں۔
-
شیراز میں تاریخی وکیل نامی حمّام
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴260 سال پرانا وکیل حمام 1760 عیسویں کے وسط میں شیراز کی وکیل مسجد کے مغرب میں زندیه دور میں بنایا گیا تھا۔ حمّام کے اندر موجود مومیائی مجسمے سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح قدیم لوگ اس جگہ کو گپ شپ، آرام کرنے، مہندی کی تقریبات کے انعقاد، نوزائیدہ بچوں کے غسل وغیرہ کے لیے استعمال کرتے تھے۔
-
یمن، سعودی اتحاد جنگ کے ساتھ ساتھ آثار قدیمہ کی لوٹ مار میں بھی مصروف
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰یمن کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے مغربی ممالک کی مدد سے ملک کے بہت سے آثار قدیمہ کو لوٹ لیا ہے۔
-
قزوین شہر کا تاریخی میوزیم
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳قزوین میوزیم، صفوی حکومت کے دور مشرق دولت خانہ اور موجودہ دور کی شاہراہ ہلال احمر میں واقع ہے۔ قزوین سٹی میوزیم ایرانی تاریخ کے مختلف ادوار سے تعلق رکھنے والی تاریخی اشیاء کا ایک قیمتی خزانہ ہے۔ میوزیم کا ہر حصہ تاریخی ادوار میں سے ایک کے لیے مختص ہے۔
-
میوزیم کے عالمی دن کی مناسبت سے ہفت تپہ میوزیم کا تعارف
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲شوش دنیا کی قدیم ترین بستیوں میں سے ایک ہے اور اپنی یادگاروں منجملہ چغازنبیل مندر اور آپادانہ محل کے حوالے سے دنیا میں مشہور ہے۔ شوش کے قدیم پرکشش مقامات میں سے ایک ہفت تپہ کا علاقہ ہے جہاں اسی نام کا ایک شاندار میوزیم ہے۔ اس ایک منزلہ میوزیم کی عمارت کا افتتاح مئی 1973 میں ہوا تھا۔
-
تین ہزار سال پرانی ٹائلوں کی نمائش کے وقت میں توسیع کر دی گئی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹ایران کے قومی عجائب گھر نے، سوئزلینڈ سے واپس لائی جانے والی تین ہزار سال پرانی ٹائلوں کی نمائش میں مزید توسیع کردی ہے۔
-
اصفہان کے نقش جہاں اسکوائر میں نوروز کے مسافروں کی آمد
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۲عید اور نوروز کی تعطیلات کی آمد کے ساتھ ساتھ، اصفہان شہر نوروز کے بہت سے مسافروں کی منزل قرار پایا ہے، کورونا وباء کے دوران دو برسوں میں نوروز کے سفر محدود رہنے کے بعد، اس سال مسافروں کی ایک بڑی تعداد نے سفر کے لیے اصفہان شہر کا انتخاب کیا ہے۔