-
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ کی میڈیا سے گفتگو
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۲فوٹو گیلری
-
عراق کی تقسیم کی سازش پورے خطے کے لئے خطرناک ہے : آیت اللہ محمود ہاشمی شاہرودی
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۸ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق کی تقسیم کی سازش پورے خطےکے لئے انتہائی خطرناک خیانت ہے
-
تشخیص مصلحت نظام کاؤنسل نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی ۔ تصاویر
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۷آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی سربراہی میں تشخیص مصلحت نظام کی جدید کاؤنسل کے اراکین نے آج بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور اراکین کی ملاقات
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۱رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور اراکین نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
آیت اللہ ہاشمی شاہرودی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے نئے سربراہ
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۳رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج پیر کے روز آئندہ پنچ سال کے لئے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے نئے چیئرمین اور سیکرٹری کو منصوب کر دیا۔
-
حزب اللہ لبنان کے نام ہاشمی رفسنجانی کا تعزیتی پیغام
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۵تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے حزب اللہ لبنان کے اعلی کمانڈر کی شہادت پر سید حسن نصراللہ کو مبارک باد اور تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایران عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے: ہاشمی رفسنجانی
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۳ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مشترکہ جامع ایکش پلان کے بعد عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
-
مقابل فریق ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر عملدرآمد کرے، آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۳تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر فریق مقابل کی طرف سے مکمل پابندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
علاقے میں اغیار کی موجودگی بحران اور بدامنی میں اضافے کا سبب ہے: آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۰تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے علاقے میں اغیار کی موجودگی کو بحران اور بدامنی میں اضافے کا سبب قرار دیا ہے۔
-
نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام قابل مذمت ہے: آیت اللہ اکبر ہاشمی رفسنجانی
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۸تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر مبنی اس ملک کی فوج کے اقدام کی مذمت کی ہے۔