SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تشیع رہبر شہید

  • ایرانی فوج کے آپریشن صاعقہ کا بائیسواں مرحلہ، امریکی اڈوں پر وسیع ڈرون حملے

    ایرانی فوج کے آپریشن صاعقہ کا بائیسواں مرحلہ، امریکی اڈوں پر وسیع ڈرون حملے

    Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے آپریشن صاعقہ کے بائیسویں مرحلے میں اردن اور بحرین میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈوں پر وسیع ڈرون حملے کئے ہیں۔

  • ہندوستان: آسام میں سیلاب کی صورت حال سنگین، 31 افراد ہلاک

    ہندوستان: آسام میں سیلاب کی صورت حال سنگین، 31 افراد ہلاک

    Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں سیلاب کی صورت حال سنگین ہوگئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 31 ہوگئی ہے۔

  • پاکستان: بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک اور 2 حملہ آور خواتین کی گرفتاری

    پاکستان: بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک اور 2 حملہ آور خواتین کی گرفتاری

    Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۹

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے اور 2 حملہ آور خواتین کو گرفتار کیا ہے۔

  • پاکستان اور روس کے درمیان تجارت و توانائی سمیت اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    پاکستان اور روس کے درمیان تجارت و توانائی سمیت اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲

    پاکستان اور روس نے تجارت، توانائی، رابطہ کاری اور دیگر اہم شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

  • "ہم جنتر منتر سے نہیں ہٹیں گے": کاکروچ جنتا پارٹی کا اعلان

    Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۲

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جنترمنتر پر دھرنے پر بیٹھے کاکروچ جنتا پارٹی کے حامیوں نے کہا ہے کہ وہ جنتر منتر سے نہیں ہٹیں گے۔

  • اردن میں لاپتہ ہونے والے فوجی کے ہلاک ہونے کا امکان: پینٹاگون

    اردن میں لاپتہ ہونے والے فوجی کے ہلاک ہونے کا امکان: پینٹاگون

    Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷

    امریکی وزارت جنگ، پینٹاگون نے کہا ہے کہ اردن کے السلطی ایئر بیس پر 17 جولائی کے ایرانی حملے میں لاپتہ ہوجانے والا فوجی ممکنہ طور پر ہلاک ہوگیا ہے۔

  • ایران کے ایٹمی مراکز پر حملے کی دھمکی: دہشت گرد امریکہ کو ایران کا سخت انتباہ

    ایران کے ایٹمی مراکز پر حملے کی دھمکی: دہشت گرد امریکہ کو ایران کا سخت انتباہ

    Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایرن کی مسلح افواج کی مرکزی کمان خاتم الانبیا ہیڈکواٹر نے حساس اور ایٹمی مراکز پر حملے کے نتائج کی طرف سے دہشت گرد امریکہ کو سخت انتباہ دیا ہے۔

  • ہندوستان: سِکّم کے نامچی ضلعے میں دردناک سُرنگ حادثہ، 10 مزدور ہلاک

    ہندوستان: سِکّم کے نامچی ضلعے میں دردناک سُرنگ حادثہ، 10 مزدور ہلاک

    Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست سِکّم کے نامچی ضلعے میں ایک زیر تعمیر سُرنگ میں درد ناک حادثہ رونما ہوا ہے جس میں 10 مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • کویت میں تین اہم امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی فوج کے ڈرون حملے

    کویت میں تین اہم امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی فوج کے ڈرون حملے

    Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے آج صبح کویت میں واقع تین امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے کئے ہیں۔

  • اردن میں دہشت گرد امریکی فوج کے متعدد اہلکاروں کو ہلاک کردیا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب

    اردن میں دہشت گرد امریکی فوج کے متعدد اہلکاروں کو ہلاک کردیا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب

    Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶

    پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے اردن کے علاقے رکبان میں دہشت گرد امریکی فوج کے متعدد اہلکاروں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: طلبا کو حکومت کی مذاکرات کی پش کش، کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ بات چیت کے لئے تیار

    ہندوستان: طلبا کو حکومت کی مذاکرات کی پش کش، کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ بات چیت کے لئے تیار

    ۱۰ minutes ago
  • امریکی اپنے فوجیوں کو فوراً واپس بُلا لیں ورنہ ان کے جنازے دیئے جائیں گے: منوچہر متکی

  • ایران کے اعلیٰ تعلیم کے وزیر کا دورۂ پاکستان، دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

  • 2 ہزار سے زیادہ انتہا پسند صیہونی آباد کاروں نے زبردستی مسجدِ الاقصیٰ میں داخل ہو کر نمازیوں کو روکا

  • ہندوستان: جنتر منتر پر ایک بار پھر ہنگامہ، علاقے میں میدانِ جنگ کا منظر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS