-
نیپال: خوفناک سیلاب سے ہلاک شدگان کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی، لاپتہ افراد کی تعداد 4 ہزار سے متجاوز
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۵نیپال میں بدھ کے روز آنے والے خوفناک سیلاب کے بعد ریسکیو آپریشن آج چھٹے دن بھی جاری ہے جبکہ ہلاک شدگان اور لاپتہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان، شنگھائی اور شنگھائی پلس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک روانہ ہوگئے۔
-
ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔
-
مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۱فلسطینی کمیشن برائے نوآبادیات اور مزاحمت نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی مکانات، عمارتوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنانے والی آگ کے تقریباً 89 فیصد واقعات کے ذمہ دار غاصب و قابض اسرائیلی ہیں۔
-
خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳اقوامِ متحدہ کے عالمی سمندری ادارے (IMO) نے بتایا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ شروع ہونے کے چھ ماہ بعد بھی 400 سے زائد تجارتی جہاز خلیج فارس میں پھنسے ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۰اڈیشہ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس مرلی دھر نے ملک میں عدلیہ کی آزادی پر سنگین سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 12 برس سےعدالتوں میں ججوں کی تقرری میں ’’عاملہ(مرکزی حکومت) کی بلا جواز مداخلت‘‘ ہورہی ہے۔
-
پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷صوبۂ سندھ میں دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۵پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کردیا گیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی طرف سے عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈ نے ایران کی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی چیپمین شپ جیت کر آپ نے دنیا کو دکھا دیا کہ "ہم جو چاہیں کرسکتے ہیں۔"
-
امریکہ اور اسرائیل تین جنگوں میں شکست کا مزہ چکھ چکے ہیں: شیچ نعیم قاسم
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کو تین جنگوں میں شکست ہوچکی ہے۔