-
مشرق وسطی میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کو دو ہزار سولہ میں تقریبا پانچ سو ارب ڈالر کا نقصان
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۰عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے مشرق وسطی کے علاقے میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کے لیے تیل کی قیمت میں کمی سے دو ہزار سولہ میں ہونے والے ممکنہ نقصان کا تخمینہ چار سو نوے سے پانچ سو چالیس ارب ڈالر تک لگایا ہے۔
-
ہندوستان کے لیے ایرانی تیل کی برآمدات میں اضافہ
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۲مارچ دو ہزار سولہ میں ہندوستان کے لیے ایرانی تیل کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے اور پابندیوں کے خاتمے کے بعد یہ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔