-
پیرس
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹پیرس کے مناظر
-
ساؤتھ افریقہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۷ساؤتھ افریقہ کے خوبصورت مناظر
-
عود کی لکڑی سے مختلف اشیاء کی تیاری
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۸ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی کے اطراف میں عود گاؤں واقع ہے اس گاؤں کے اکثر رہائیشی کا پیشہ عود کی لکڑی کی پیداوار اور اس سے جڑے دیگر کام ہیں، یہ افراد چین کے نئے سال کی آمد کے موقع پر عود کی لکڑی کو خشک کر کے اس سے مختلف اشیاء تیار کررہے ہیں جبکہ خشک عود کی لکڑی کو اگربتی کے طور پر بھی تیار کررہے ہیں ان اشیاء کی چین اور دیگر ممالک میں بڑی مانگ ہے۔
-
مریوان میں 15 واں اسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲مریوان میں 15 واں اسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول منعقد ہوا جس میں فنکاروں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا اس فیسٹیول کے پہلے دن بارہ شو پیش کیئے گئے۔
-
تین سو منصوبوں کا آنلائن افتتاح
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳صدر ایران نے ملک بھر میں تین سو سے زائد تعلیمی، ثقافتی اور سیاحتی منصوبوں کا آنلائن افتتاح کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں ثقافتی میلہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انتخابات جیسے بڑے امتحان میں ایرانی عوام کی فقیدالمثال شرکت اور دشمن کی سازشوں ،کارروائیوں اور پروپگنڈوں کو ناکام بنانے پر ان کی قدردانی کرتے ہوئے فرمایا کہ ملک کی اکائیوں کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے سب کو ہوشیار اور الرٹ رہنا چاہئیے۔
-
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے مابین تعاون کے7 معاہدوں پر دستخط
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶ہندوستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ اپنے تعلقات کو دو دوست اورہمسایہ ممالک کے مابین عالمی شراکت کی ایک عمدہ مثال کے طور پر پیش کرتے ہوئے ہفتہ کے روز باہمی تعاون کے سات معاہدوں پر دستخط کیے ۔
-
ایران میں ھخامنشی دور کے 1783تاریخی لوح اور نوادرات کی تقریب رونمائی
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۹فوٹو گیلری
-
سحری کے موقع پر قدیم روایت آج بھی باقی ہے
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱پاکستان کے اکثر علاقوں میں ڈھول بجانے اور نعتیہ اشعار پڑھنے یا مخصوص آواز میں لوگوں کو نماز اور سحری کے لئے جگانے کا طریقہ آج بھی رائج ہے