اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے گزشتہ ہفتے ایک افریقی ملک میں اس بار دوسرے صیہونی کے اغوا کی خبر دی ہے۔
یونان میں صیہونی حکومت کی جانب سے جاسوسی سافٹ ویئر کے استعمال کے اسکینڈل نے یورپی یونین کو برہم کردیا اور اس سلسلے میں تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
چین کی ایک عدالت نے ایک مبینہ امریکی جاسوس کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
خلیج فارس کے عرب ممالک کو صیہونی جاسوسی سافٹ ویئر برآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایک عبرانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت ٹیک ورلڈ کی جاسوسی کر رہی ہے، ہزاروں جعلی اکاؤنٹس اور میلویئر بنا کر صحافیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی معلومات چرا کر دنیا بھر میں اپنے صارفین کو فروخت کر رہی ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سینئر فوجی کمانڈر کے قاتلانہ آپریشن کی نئی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
خبری ذرائع نے موساد کے ایک جاسوس کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔
شام میں سزائے موت پانے والے اسرائیلی جاسوس ایلی کوہن کی بیٹی نے متحدہ عرب امارات سے اپنے والد کی لاش مقبوضہ فلسطین کو واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکا کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی ایجنٹ رکسانہ صابری گزشتہ روز شام کو ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر کی حیثیت سے نظر آئی ۔
کرمان سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے ایک موساد کے جاسوس کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ تخریبی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔