-
موساد کا ایک اور جاسوس سپاہ پاسداران کے چنگل میں
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶کرمان سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے ایک موساد کے جاسوس کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ تخریبی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔
-
قطر؛ اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق افسر گرفتار
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱قطر کے انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں ہندوستان کی بحریہ کے 8 سابق افسروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
صیہونی ٹیلی کام میں حماس کے جاسوس گرفتار کرنے کا صیہونی ریاست کا دعوی
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰صیہونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے لئے کام کرنے والے تین جاسوسوں کی گرفتاری کا دعوی کیا ہے جو اسرائیل کے سب سے بڑے ٹیلی کمیونیکیشن ادارے میں حماس کے لئے جاسوسی کر رہے تھے۔
-
صیہونی ریاست نے پھر اپنے دو شہریوں کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۶صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی انٹیلی جنس ایجنسی شاباک نے جاسوسی کے الزام میں دو صیہونیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ایران کے جنوبی مشرقی علاقے سے موساد کا جاسوس دھر لیا گیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷کرمان صوبے کی عدلیہ کے سربراہ نے بتایا کہ صوبے میں موساد کےلئے جاسوسی کرنے والا ایک شخص گرفتارکرلیا گیا ہے۔
-
پگاسس کے بعد ایک اور جاسوسی کرنے والا صیہونی وائرس
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱غاصب اسرائیلی جاسوسی ادارے اب پیگاسس وائرس کے بجائے ایکا ور پیش رفتہ وائرس ’’پریڈیٹر’’ کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
بیروت ایئرپورٹ پر موساد کے ایجنٹ کی گرفتاری
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۸لبنان کی اندرونی سلامتی کے سیکورٹی اہلکاروں نے بیروت کے ایئرپورٹ پر غاصب صیہونی حکومت کی جاسوس تنظیم موساد کے ایک آلہ کار کو گرفتار کر لیا۔
-
صیہونی وزیر جنگ کے گھر میں پکڑا گیا جاسوس، کس کے لئے کر رہا تھا جاسوسی؟
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۹صیہونی وزیر جنگ کے گھر میں موجود جاسوس کو سزا سنا دی گئی۔
-
ٹرمپ کی حرکتوں سے وائٹ ہاؤس اور امریکی خفیہ ادارے سخت تشویش میں مبتلا
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶سابق امریکی صدر ٹرمپ کے ذریعے خفیہ دستاویزات اپنی رہائش گاہ میں منتقل کئے جانے کے بعد وائٹ ہاؤس کو ملک کی خفیہ ایجنسییوں کا طریقۂ کار فاش ہونے کے سلسلے میں تشویش پیدا ہوگئی ہے۔
-
برطانیہ کے جاسوس طیارے کی روسی دفاعی نظام کو ہیک کرنے کی کوشش
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵برطانوی جاسوس طیارے کی جانب سے روسی دفاعی نظام ہیک کرنے کی کوشش کے بعد ماسکو نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسے اشتعال انگیز اقدامات سے باز رہے۔