-
چین میں کورونا وائرس کے مہلوکین کی تعداد 132 ہوگئی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک سو بتیس تک پہنچ گئی ہے۔
-
چین میں کوروناوائرس سے 56 ہلاکتیں 324 کی حالت نازک
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 56 ہو گئی ہے جبکہ سنیچر کی رات تک 1975 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جس میں 324 لوگوں کی حالت نازک ہے۔
-
امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا ہیلی کاپٹر تباہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۶امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا ہیلی کاپٹر ایک آپریشن کے دوران فلپائن کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
-
جاپانی فوجیوں کو مغربی ایشیا بھیجے جانے کے خلاف مظاہرہ
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶ہزاروں جاپانیوں نے وزیراعظم کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کرکے جاپانی فوجیوں کو بیرون ملک بھیجے جانے کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے میزائل جاپان کے لئے خطرہ نہیں
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۱شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ اس کے میزائل تجربات جاپان کے لئے خطرہ نہیں ہیں۔
-
دورہ ملائیشیا اور جاپان کامیاب رہا: حسن روحانی
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے کہا ہے کہ جاپانی وزیر اعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں دونوں ملکوں نے ایران مخالف پابندیوں کو ہٹانے کیلئے نئی تجاویز پیش کی ہیں۔
-
قومی مفادات کے لئے مذاکرات کا خیر مقدم کریں گے: حسن روحانی
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۲ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم تیل کی برآمدات، توانائی سمیت اقتصادی لین دین کے فروغ کے لیے کسی بھی ترقیاتی منصوبے کا خیر مقدم کریں گے۔
-
صدر ایران جاپان پہونچے ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸صدر ایران ملیشیا کا دورہ ختم کرنے کے بعد جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو پہونچ گئے۔
-
امریکی پابندیوں سے سب کو نقصان پہنچا ہے ، صدر مملکت حسن روحانی
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیوں سے کسی کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا ہے
-
نابینا اسکیٹر،لگن حوصلے کی مثال ۔ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷جاپان کے ایک نابینا نوجوان نے عزم، حوصلے اور لگن کی ایک نئی مثال پیش کی ہے۔باوجود اس کے کہ یہ نوجوان مکمل طور پر بینائی سے بے بہرہ ہے، مگر پھر بھی اسکیٹنگ میں خاصی مہارت رکھتا ہے اور بغیر کسی دشواری کے با آسانی اسکیٹنگ کرنے پر قادر ہے۔