-
جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی جاری رہنے کی بابت اقوام متحدہ کا انتباہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی جاری رہنے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے- دوسری طرف امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ شمالی کوریا کے آئندہ ایٹمی و میزائلی تجربات سے نمٹنے کے لئے تمام آپشن زیر غور رہیں گے۔
-
جزیرہ نمائے کوریا کی کشیدہ صورت حال پر چین کا اظہار تشویش
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۴چین نے جزیرہ نمائے کوریا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اپنی تشویش ظاہرکی ہے۔
-
امریکہ کو روس کا انتباہ
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۴روس نے امریکہ کو جزیرہ نمائے کوریا میں اپنی فوجی موجودگی کو تقویت پہنچانے کے تعلق سے ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا اور چین میں کشیدگی
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۲جنوبی کوریا کی جانب سے امریکی تھاڈ میزائل سسٹم کی تنصیب پرتاکید سے جنوبی کوریا اور چین کے تعلقات میں کشیدگی آگئی ہے۔