Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۳ Asia/Tehran
  • 30 نومبر تین ایرانی جزائر کا قومی دن مقرر

30 نومبر کو ملک کے سرکاری کیلنڈر میں خلیج فارس میں قائم 3 ایرانی جزیروں کا قومی کا دن قرار دیا گیا ہے۔

سحرنیوز/ایران: ایرانی بحریہ کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک اعلامیہ کے ذریعےاس بات کا اعلان کیا گیا ہے کہ ایرانی بحریہ کی پیروی کی نتیجے میں 30 نومبر کو تین ایرانی جزائر، تنب کوچک، تنب بزرگ اور ابوموسی کا قومی دن قرار دیا گیا ہے۔

یہ دن منانے کے مقصد ان شہدا کو خراج تحسین پیش کرنا جنہوں نے 1971 میں مذکورہ جزائر کی ایرانی قلمرو میں واپسی کے آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کیا تھا۔

برطانوی سامراج نے 20 ویں صدی کے اوائل خلیج فارس کے مذاکورہ تینوں ایرانی جزائر پرقبضہ کرلیا تھا جو تقریباً 70 سال تک جاری رہا۔

ٹیگس