صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی کو قومی ہیرو اور ساری دنیا کے مسلمانوں کے لیے قابل فخر شخصیت قرار دیا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر غزہ کے گلی کوچوں کی رونق بنی ہوئی ہیں اور اس سے اسرائیلی حکام کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔
فلسطین کے غزہ علاقے اور ملکِ لبنان میں بھی ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں۔
شوق شہادت سے سرشار شہید قاسم سلیمانی کے سلسلے میں بنائی گئی ایک شاندار کلپ ’سرباز وطن‘ (وطن کا سپاہی)۔
شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام یہ جان لیں کہ شہید قاسم سلیمانی کے وارث اسرائیل کے غاصبانہ اقدامات کو آگے نہیں بڑھنے دیں گے۔
ایران کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل جیسا بزدلانہ کام کرکے امریکا نے بہت بڑی غلطی کی ہے۔
عراق کے موصل شہر کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے میں جہاں جنرل قاسم سلیمانی کا کردار اہم ہے وہیں ان کے ساتھی ابو مہدی المہندس کے کردار کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
دنیا میں کروڑوں انسانوں کے دلوں میں شہید جنرل سلیمانی کی محبت گھر کئے ہوئے ہے۔
ایران کے مقدس شہر قم میں مدرسہ علمیہ معصومیہ میں شباب المقاومہ عالمی محاذ کی جانب سے ایران کے نامور جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المنہدس کی شہادت کی پہلی برسی کے مناسبت سے پروگرام منعقد ہوا۔
سحر نیوزرپورٹ