SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جنوبی کوریا

  • روس شمالی کوریا کے دفاعی تعاون پر جاپان اور جنوبی کوریا کا اظہار تشویش

    روس شمالی کوریا کے دفاعی تعاون پر جاپان اور جنوبی کوریا کا اظہار تشویش

    Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰

    جاپان اور جنوبی کوریا کے حکام نے روس شمالی کوریا کے درمیان دفاعی تعلقات کے فروغ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • ایران اور جنوبی کوریا براعظم ایشیا کے دو اہم ممالک، ایرانی وزیر خارجہ

    ایران اور جنوبی کوریا براعظم ایشیا کے دو اہم ممالک، ایرانی وزیر خارجہ

    Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۸

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور جنوبی کوریا کو براعظم ایشیا کے دو اہم ممالک سے تعبیر کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے تعلقات کو خاص اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔

  • امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشق کے جواب میں شمالی کوریا نے میزائل داغ دیئے

    امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشق کے جواب میں شمالی کوریا نے میزائل داغ دیئے

    Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷

    شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی جانب سے ہونے والی مشترکہ جنگی مشقوں کے اختتام پر کئی میزائل سمندر میں فائر کردیئے۔

  • شمالی کوریا نے جنوبی کوریا پر ایٹم بم سے حملہ کرنے کی مشق انجام دے دی

    شمالی کوریا نے جنوبی کوریا پر ایٹم بم سے حملہ کرنے کی مشق انجام دے دی

    Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵

    شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی امریکہ کے ساتھ مشترکہ اشتعال انگیز فوجی مشق کے جواب میں جنوبی کوریا پر ایٹمی حملہ کی مشق کی ہے۔

  • جنوبی کوریا کے عوام کا امریکا مخالف مظاہرہ (ویڈیو)

    جنوبی کوریا کے عوام کا امریکا مخالف مظاہرہ (ویڈیو)

    Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶

    جنوبی کوریا میں امن کے لئے سرگرم کارکنوں نے امریکہ کے ساتھ اپنے ملک کی مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • امریکی کی خطے میں جنگی مشق سے ایٹمی جنگ شروع ہوسکتی ہے: شمالی کوریا

    امریکی کی خطے میں جنگی مشق سے ایٹمی جنگ شروع ہوسکتی ہے: شمالی کوریا

    Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲

    شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی سالانہ جنگی مشق کی مذمت کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ممکن ہے اس جنگی مشق سے علاقے میں ایٹمی جنگ شروع ہو جائے۔

  • شمالی کوریا کا ایک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    شمالی کوریا کا ایک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸

    شمالی کوریا نے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ایک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کی خبر دی ہے۔

  • جنوبی کوریا: گاڑی کی ٹکر اور چاقو کے وار سے 14 افراد زخمی

    جنوبی کوریا: گاڑی کی ٹکر اور چاقو کے وار سے 14 افراد زخمی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹

    جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں نوجوان حملہ آور نے چاقو کے حملے اور گاڑی کی ٹکر سے 14 افراد کو زخمی کردیا۔

  • اسٹیل کی صنعت میں ایران ساتویں نمبر پر

    اسٹیل کی صنعت میں ایران ساتویں نمبر پر

    Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱

    ورلڈ اسٹیل ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ ایران میں خام اسٹیل کی پیداوار گزشتہ جون کے مہینے میں گزشتہ سال اسی مہینے کی بہ نسبت 4.8 فیصد بڑھی ہے۔

  • امریکی دھمکی پھر نظر انداز، شمالی کوریا کا دور مار بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    امریکی دھمکی پھر نظر انداز، شمالی کوریا کا دور مار بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱

    شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان؛ انڈیگو ایئر لائن کو پروازوں کی تعداد گھٹانے کا حکم
    ہندوستان؛ انڈیگو ایئر لائن کو پروازوں کی تعداد گھٹانے کا حکم
    ۱۱ hours ago
  • ایران کی میزائل طاقت صیہونی نی فوجی حکام کے لئے ایک ڈراؤنا خواب
  • انڈونیشیا کے دارالحکومت میں آتشزدگی کا بڑا سانحہ
  • غزہ میں امداد کی شدید قلت اور امدادی راستوں پر پابندیوں نے ہزاروں بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے: یونیسف
  • ووٹ چوری موجودہ وقت کا سب سے بڑا ملک دشمن ہے : راہل گاندھی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS