-
جنوبی کوریا کے عوام بھی، جاپان کی خودغرضی پر برہم
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے فاضل ایٹمی مواد کو سمندر میں چھوڑے جانے کے خلاف دنیا بھر میں بری طرح تشویش پھیلتی جا رہی ہے۔ جاپان کے اتحادی سمجھے جانے والے ملک جنوبی کوریا کے عوام بھی اس فیصلے پر برہم دکھائی دے رہے ہیں۔
-
امریکہ کے دوست ممالک کی معیشت اور تجارت بھی واشنگٹن کے نشانے پر
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳اب امریکہ کے دوست ممالک کی معیشت اور تجارت بھی، واشنگٹن کے نشانے پر ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جنوبی کوریا کی سیمی کنڈکٹر چپس برآمد کرنے کی صنعت وائٹ ہاؤس کے ان فیصلوں سے بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔
-
جنوبی کوریا کا شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن پر بڑا الزام
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۲جنوبی کوریا کی انٹیلی جنس ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نیند کی خرابی اور ممکنہ طور پر شراب اور نکوٹین کی عادت میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
-
شمالی کوریا کے سٹیلائٹ پر تنازعہ
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳جنوبی کوریا کی قومی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی جانب سے خلائی راکٹ چھوڑے جانے کو جزیرہ نمائے کوریا اور اس کے اطراف کے علاقوں کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
جاپان کی دھمکی کے باوجود، سیٹلائٹ خلا میں بھیج کر رہیں گے: شمالی کوریا
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷شمالی کوریا نے کہا ہے کہ جاپان کی دھمکیوں کے برخلاف، امریکہ کے اقدامات پر نگرانی کے لئے فوجی سیٹ لائٹ بھیج کر رہیں گے۔
-
شمالی کوریا کے اعلان سے جاپان میں ہلچل
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹جاپان نے آنے والے دنوں میں شمالی کوریا کی جانب سے سیٹلائٹ لانچ کرنے کے اعلان پر اظہار تشویش کیا ہے۔
-
نسرین شاہی نے پیرا شوٹنگ کے عالمی کپ میں ایران کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱ایران کی پیرا شوٹنگ ٹیم کی رکن نسرین شاہی نے جنوبی کوریا میں ہونے والے عالمی کپ کے مقابلوں میں ایران کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔
-
سئول - واشنگٹن فوجی مشقوں پر شمالی کوریا کا ردعمل
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷شمالی کوریا نے ایک بیان میں اپنی سرحد کے قریب آئندہ ہفتے ہونے والی جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں کی مذمت کی ہے۔
-
جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کا عمان اور یو اے ای کا دورہ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶جنوبی کوریا کے چیف آف اسٹاف نے عمان اور متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ان ممالک کے ساتھ دفاعی تعلقات میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی ہے۔
-
ویٹ لفٹنگ میں ایران ایشین چیمپئن بن گیا
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶جنوبی کوریا میں ویٹ لفٹنگ کے ہونے والے ایشیائی مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے پہلا مقام حاصل کیا۔