-
بایڈن ایران سے تیل کی التماس کر رہے ہیں: مارکوین مالین
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰صوبے اوکلاہوما سے امریکی کانگریس میں ریپبلکن نمائندے کا کہنا ہے کہ صدر بایڈن تیل کے لئے ایران، ونزوئیلا اور سعودی عرب سے التماس کر رہے ہیں۔
-
میاں بایڈن ایران پہنچ گئے!۔ ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۴امریکی صدر جوبایڈن اپنے غیر متوازن ذہن کو لے کر ایک بار پھر اُس وقت سرخیوں میں آگئے جب انہوں نے جمعے کے روز ریاست اوہایو کی ایک فیکٹری یونائٹڈ پرفورمنز میٹلز میں اپنی ایک تقریر کے دوران کہا کہ انہوں نے ماضی میں ۵۰ مرتبہ "ایران"، عراق اور افغانستان کا سفر کیا ہے۔
-
امریکی صدر بائیڈن کو جھوٹ بولنے کی بیماری لگ گئی
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳امریکی صدر جوبائیڈن نے ریاست اوہایو کے ایک کارخانے کے کارکنوں سے اپنے خطاب میں جھوٹ بولتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے ایران کا پچاس بار دورہ کیا ہے۔
-
وائٹ ہاوس میں آئیں نئی ترجمان، کیوں ہیں سرخیوں میں؟
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۴امریکی صدر جوبائیڈن نے ہم جنس پرست سیاہ فام خاتون کو وائٹ ہاؤس کا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔
-
امریکہ روس کو دنیا کے لیے خطرہ بنا کر پیش کرے گا، فیصلہ ہوگیا
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارک میلی اور وزیرجنگ لوئیڈ آسٹن نے سینیٹ میں پیش ہوکر روس یوکرین جنگ کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے روس کے ساتھ ساتھ چین کو بھی ایک خطرہ قرار دیا ہے۔
-
امریکی صدر کو اپنا خیالی دوست پھر یاد آگیا۔ ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹تقریبا ۸۰ سالہ امریکی صدر جوبایڈن ایک بار پھر تقریر کرنے کے بعد اپنی خیالی دنیا میں کھو گئے اور انہوں نے پھر سے اپنے کسی خیالی دوست کی طرف ہاتھ بڑھا کر عالمی ذرائع ابلاغ اور رائے عامہ کے ذہنوں میں بہت سے سوالات پیدا کر دئے۔
-
روس امریکا کشیدگی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
جو بائیڈن کس سے ہاتھ ملانا چاہتے تھے؟+ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۰امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر کسی خیالی شخصیت سے ہاتھ ملانے کے لئے ہاتھ بڑھا دیا۔
-
یوکرین میں نسل کشی کے بارے میں جوبائیڈن کا بیان ان کا ذاتی ہے، وائٹ ہاؤس
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین میں روسی صدر کے اقدام کو نسل کشی سے تعبیر کرنے کے بارے میں امریکی صدر کا بیان ان کا ذاتی بیان ہے جس کا واشنگٹن کے موقف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
اب کھلم کھلا امریکی صدر کا مذاق اڑتا ہے۔ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷سعودی چینل ام بی سی نے اپنے ایک مزاحیہ پروگرام میں امریکہ کے 79 سالہ صدر جوبایڈن کی ذہنی و جسمانی صحت کو موضوع بناتے ہوئے ان کا خوب مذاق اڑایا ہے۔