-
روس امریکا کشیدگی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
جو بائیڈن کس سے ہاتھ ملانا چاہتے تھے؟+ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر کسی خیالی شخصیت سے ہاتھ ملانے کے لئے ہاتھ بڑھا دیا۔
-
یوکرین میں نسل کشی کے بارے میں جوبائیڈن کا بیان ان کا ذاتی ہے، وائٹ ہاؤس
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین میں روسی صدر کے اقدام کو نسل کشی سے تعبیر کرنے کے بارے میں امریکی صدر کا بیان ان کا ذاتی بیان ہے جس کا واشنگٹن کے موقف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
اب کھلم کھلا امریکی صدر کا مذاق اڑتا ہے۔ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷سعودی چینل ام بی سی نے اپنے ایک مزاحیہ پروگرام میں امریکہ کے 79 سالہ صدر جوبایڈن کی ذہنی و جسمانی صحت کو موضوع بناتے ہوئے ان کا خوب مذاق اڑایا ہے۔
-
ہیومن رائٹس واچ کا بائیڈن حکومت کو یمن میں شریک جرم ہونے پر انتباہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے یمن میں جنگی قوانین کی خلاف ورزی میں بائیڈن حکومت کو سعودی اتحاد کا شریک جرم قرار دیا ہے۔
-
روس کے تیل پر پابندی سے قیمتیں آسمان کو چھو جائیں گی، امریکہ کا اعتراف
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱ایک طرف امریکی صدر روس سے تیل نہ خریدنے کا مطالبہ کر رہے ہیں تو دوسری طرف امریکی وزیر خزانہ نے انتباہ دیا ہے کہ اگر روس سے تیل کی خریداری پر پوری طرح پابندی لگائی گئی تو پوری دنیا میں ایندھن کی قیمت بہت بڑھ جائے گی۔
-
امریکہ گروہ-20 سے روس کو نکالنے پر بضد
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶امریکہ نے ایک بار پھر گروہ-20 سے روس کو نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
خام تیل کے اسٹراٹیجک ذخائر کے استعمال کا حکم جاری
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲امریکی صدر نے تیل کی بڑھتی ہوئی قیتموں پر قابو پانے کے لئے ایک بار پھر اسٹراٹیجک ذخائرسے استفادے کا فرمان جاری کردیا ہے
-
عید نوروز کے موقع پر بایڈن کا ایران کو تحفہ۔ کارٹون
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸فارس نیوز کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے بدھ کے روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ساتھ رابطے کے بہانے ایک شخص اور متعدد کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی وزارت خزانہ کا دعویٰ ہے کہ یہ پابندیاں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے رابطے کے وجہ سے فرد اور کمپنیوں پر عائد کی گئی ہیں۔
-
روس امریکا کشیدگی
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۷سحر نیوز رپورٹ